تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُوہانڈا" کے متعقلہ نتائج

لُوہانڈا

(حلوائی) لوہے کا بنا ہوا برتن یا مٹکا گھیور بنانے کی ہنڈے کی وضع کی کوٹھی دار کڑھائی

لَونڈا

لڑکا، چھوکرا، وہ لڑکا جس کی داڑھی موٗنچھ نہ نکلی ہو، بیٹا، پسر، غلام، کام کاج کرنے والا لڑکا، ناتجربہ کار بچّہ

لانڈا

(بیل بانی) دُم کٹا بیل ، وہ بیل جس کی دُم کے بال جھڑ گئے ہوں.

لَہَنْڈا

گائے بھینس کا گلہ

لُہَنْڈا

لوہے کا گھڑا

لَونْڈے

لونڈ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لَونڈی

لڑکی، مراد: زرخرید لڑکی، باندی، داسی، کنیز، ملازم لڑکی، خدمت کرنےوالی لڑکی، ٹہلنی

لَونڈِیا

بیٹی، دختر (تحقیر سے دختر کو بھی کہتے ہیں)

لَونڈوں

لونڈا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

لینڈی

ڈرپوک ، نامرد.

لِہْنڈی

چبوترہ نیز قربان گاہ ، بان٘س لکڑی وغیرہ سےتیار کی ہوئی اونچی لمبی جگہ ، بیدی.

لِہَینڈی

ٹوکرے کے ذریعے پانی نیچی جگہ سے اونچی جگہ کو پہنچانا .

لَونڈھایا

لونڈے (رک) سے منسوب ، بچوں کا سا ، وہ شخص جو لڑکوں سے صحبت رکھتا ہو

لَونڈَہائی

woman who likes to associate with boys

لَینْڈ اِسْکیپ

زمینی مناظر ، قدرتی مناظر یا ان کی تصویر ، پس منظر.

اردو، انگلش اور ہندی میں لُوہانڈا کے معانیدیکھیے

لُوہانڈا

luuhaa.nDaa•लूहाँडा

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

لُوہانڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (حلوائی) لوہے کا بنا ہوا برتن یا مٹکا گھیور بنانے کی ہنڈے کی وضع کی کوٹھی دار کڑھائی

Urdu meaning of luuhaa.nDaa

  • Roman
  • Urdu

  • (halvaa.ii) lohe ka banaa hu.a bartan ya maTkaa ghevar banaane kii hanDe kii vazaa kii koThiidaar ka.Daa.ii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُوہانڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُوہانڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone