تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُتْھری" کے متعقلہ نتائج

لُتْھری

رک : لتری ، اِدھر کی بات اُدھر کہنے والی.

لَتْری

پھٹی پرانی جوتی

لَتْھرا

رک : لتھڑا.

لُتْری کان کُتْری

(حقارتاً) وہ عورت جو اپنے لتراپے (اِدھر کی بات اُدھر جا لگانا) کے سبب کان کاٹ دینے کے لائق ہو یا جس کے کان کاٹ دیے گئے ہوں، بوچی، غمازہ

لُوتْھرا

۔(ھ۔ واو مجہول) مذکر۔ گوشت کا بُرا ٹکڑا جس میں ہڈّی نہ ہو۔ منجمد خون کا ٹکڑا۔

لَکْھری

(منھیاری) لاکھ کی بنی ہوئی چوڑی.

لُتْرہ

इधर की उधर लगानेवाला, लगाई-बुझाई करनेवाला।

لِیتَری

(کاشت کاری) گھاس کاٹنا ، کٹائی .

لِتھڑی

سَنی ہوئی، خراب، گندی، غلیظ

لَتْرہ

۔(ف) صفت۔ پُرانا۔ پھٹا ہوا۔ ۲۔بہت موٹا اور کاہل آدمی۔

لُترا

نکالا ہوا، بدر کیا ہوا، دفع کیا ہوا

لَوھْری

بچّوں کا ایک کھیل جس میں بچّے جوانوں کو ساتھ لے کر محلے محلے گھومتے ہیں اور دروازوں پر جاکر نقدی یا لکڑیاں لیتے ہیں اور رات کو لکڑیوں کے ڈھیر میں آگ لگا دیتے ہیں اور صبح جمع شدہ نقدی کی مٹھائی خرید کر آپس میں بانٹ لیتے ہیں.

لِیتْرا

رک : لیتڑا .

لتری کا کتری

اس عورت کے متعلق کہتے ہیں، جو ادھر کی بات ادھر لگائے کہ وہ اس قابل ہے کہ اس کے کان کاٹ دئے جائیں

لُتْرا پَن

چغل خوری، لگائی بجھائی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لُتْھری کے معانیدیکھیے

لُتْھری

luthrii•लुथरी

  • Roman
  • Urdu

لُتْھری کے اردو معانی

  • رک : لتری ، اِدھر کی بات اُدھر کہنے والی.

Urdu meaning of luthrii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha latrii, udhar kii baat udhar kahne vaalii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُتْھری)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُتْھری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone