تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lull" کے متعقلہ نتائج
lull کے لیے اردو الفاظ
lull کے اردو معانی
فعل متعدی
- لوری دے کر یا تھپک کر سلانا
- نرم اور تسکین بخش انداز میں سلانا
- خاموش کرنا
- پُر سکون بنانا، فریب سے
- تسکین دینا
- دھیما کرنا
فعل لازم
- دھیما ہونا
- پُر سکون ہونا
- چپ ہونا
اسم
- طوفان، ہنگامہ، خلفشار یا بڑی سرگرمی سے پہلے یا بعد عارضی سکون
- تسکین کی قوت
- تسکین بخشی
- طوفان کے بعد کا ٹھہراو یا خاموشی
- سنّاٹا
lull के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- लोरी दे कर या थपक कर सुलाना
- नर्म और तस्कीन-बख़्श अंदाज़ में सुलाना
- ख़ामोश करना
- पुर-सुकून बनाना, फ़रेब से
- तस्कीन देना
- धीमा करना
अकर्मक क्रिया
- धीमा होना
- पुर-सुकून होना
- चुप होना
संज्ञा
- तूफ़ान, हंगामा, ख़लफ़िशार या बड़ी सरगर्मी से पहले या बा'द 'आरिज़ी सुकून
- तस्कीन की क़ुव्वत
- तस्कीन-बख़्शी
- तूफ़ान के बा'द का ठहराव या ख़ामोशी
- सन्नाटा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لالی پاپ
ایک سخت مٹھائی کی گولی جو چبانے کی بجائے چوسی جاتی ہے اور یہ چھوٹی لکڑی یا تیلی پر لگی ہوتی ہے.
لِلّی گھوڑی
ایک رنگ کی گھوڑی جسے سبزی گھوڑی بھی کہہ سکتے ہیں چنانچہ اکثر گنوار پکارا کرتے ہیں او نیلی گھوڑی والے
لَلّو پَتّو کَرْنا
چاپلوسی کرنا، خوشامد درآمد کرنا، چرب زبانی سے لبھانا، چکنی چُپڑی باتیں بنانا، سخں سازی کرنا
لِلّٰہِیَّت
رضائے الہٰی میں محو ہوجانا ، رضائے خداوندی میں ڈوبنا ، خدا کی ذات میں فنا ہونے کی حالت یا کیفیت.
لا اِلٰہ اِلّا اللہ مُحَمَّد رَسُولُ اللہ
۔ (ع) مذکر۔ کلمۂ طیّب خدا کے سوا کوئی پرستش کے قابل نہیں اور محمّد (صلعم) اُس کے بھیجے ہوئے رسول ہیں۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (lull)
lull
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔