تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُچَّہ" کے متعقلہ نتائج

لُچَّہ

بدمعاش ، اوباش ، غنڈہ.

لُچا

(عو) حُقّہ ، تمبا کو پینے کا آلہ

لُچّا

بدچلن، آوارہ، لفنگا، شریر، فسادی، جھگڑالو، اوباش، بدمعاش، بدمعاشی نیز بے شرم، بے حیا

لُچَّہ پَن

بدمعاشی ، اوباشی.

لُچا لَفَنگا

لچّا گنڈا، بے ننگ و نام، بدمعاش

لُچا گُنڈا

شریر و بدمعاش، بے ننگ و نام، فسادی

لُچا لُنگاڑا

رک : لچا گنڈا .

لُچّا پَن

نیچ پن، بدمعاشی، بدتمیزی، بے حیائی

لَچاؤ

جھکاؤ ، ٹیڑھاپن ، لچک.

لچاو

elasticity, deflexion, inclination, crookedness

لَچائی

لچانے کی کیفیت، جھکاؤ

لُچائی

رک، لُچّا پن، شرارت، بدمعاشی

لَچانا

ٹیڑھا کرنا، لچکانا، جُھکانا

نَنگا لُچّا

بالکل ننگا

چور لُچّا

چور ، اُچکّا ، بدمعاش ، شر پسند.

اردو، انگلش اور ہندی میں لُچَّہ کے معانیدیکھیے

لُچَّہ

luchcha•लुच्चा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لُچَّہ کے اردو معانی

  • بدمعاش ، اوباش ، غنڈہ.
  • رک : لُچّا ، ننگا ، برہنہ ، عریاں.

Urdu meaning of luchcha

  • Roman
  • Urdu

  • badmaash, obaash, gunDaa
  • ruk ha luchcha, nangaa, brahnaa, uryaa.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُچَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُچَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone