تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"louvre" کے متعقلہ نتائج
louvre کے لیے اردو الفاظ
louvre کے اردو معانی
- دھنوال
- بادگیر
- روشندان
- کھڑکی
- روشندانوں یا روزنوں کا انتظام جو کھڑکی یا اسی طرح کے کسی خلا کو ڈھانپتے ہیں
- اکیلا روزن، قرون وسطیٰ کی عمارتوں کی چھت پر بنی ہوئی بُرجی یا منارچہ جو ہوا اور روشنی فراہم کرتا ہے
- جھری سے مشابہ متعدد روزنوں میں سے کوئی ایک جیسے موٹر کار کی جالی میں ہوا کے لیے ہوتا ہے
louvre के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- धनवाल
- बादगीर
- रोशनदान
- खिड़की
- रोशनदानों या रौज़नों का इंतिज़ाम जो खिड़की या इसी तरह के किसी ख़ला को ढाँपते हैं
- अकेला रौज़न, क़ुरून-ए-वुसता की इमारतों की छत पर बनी हुई बुरजी या मन्नार चह जो हुआ और रोशनी फ़राहम करता है
- झुर्री से मुशाबेह मुतअद्दिद रौज़नों में से कोई एक जैसे मोटर कार की जाली में हुआ के लिए होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گائے کا لوارہ مرگیا تو کھلڑا ویکھ پنہائی
گائے کا بچھڑا مر جائے تو اس کی کھال میں بھس بھرکر اسے دکھاتے ہیں تو وہ دودھ دیتی ہے اس موقع پر کہتے ہیں جب اصل چیز ضائع ہو جائے، یا کوئی مر جائے تو اسکی نشانی دیکھ کر یاد کریں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (louvre)
louvre
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔