تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"loner" کے متعقلہ نتائج

loner

lunar

چاند سے متعلق

لونار

وہ زمین جس میں لونا پیدا ہوتا ہے

لُوندا

کسی گیلی چیز کا ڈلا، خصوصاً مکھن، مٹی یا ریت کا ڈھیلا

لَونْڈے

لونڈ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لَونڈا

لڑکا، چھوکرا، وہ لڑکا جس کی داڑھی موٗنچھ نہ نکلی ہو، بیٹا، پسر، غلام، کام کاج کرنے والا لڑکا، ناتجربہ کار بچّہ

لَونڈی

لڑکی، مراد: زرخرید لڑکی، باندی، داسی، کنیز، ملازم لڑکی، خدمت کرنےوالی لڑکی، ٹہلنی

لَونڈِیا

بیٹی، دختر (تحقیر سے دختر کو بھی کہتے ہیں)

لانڈا

(بیل بانی) دُم کٹا بیل ، وہ بیل جس کی دُم کے بال جھڑ گئے ہوں.

لَونڈوں

لونڈا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

لینڈی

ڈرپوک ، نامرد.

لَہَنْڈا

گائے بھینس کا گلہ

لِہْنڈی

چبوترہ نیز قربان گاہ ، بان٘س لکڑی وغیرہ سےتیار کی ہوئی اونچی لمبی جگہ ، بیدی.

لِہَینڈی

ٹوکرے کے ذریعے پانی نیچی جگہ سے اونچی جگہ کو پہنچانا .

لَونڈھایا

لونڈے (رک) سے منسوب ، بچوں کا سا ، وہ شخص جو لڑکوں سے صحبت رکھتا ہو

loner کے لیے اردو الفاظ

loner

loner کے اردو معانی

اسم

  • تنہائی پسند آدمی
  • وہ شخص جو تنہا رہنا پسند کرے

loner के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तन्हाई पसंद आदमी
  • वो शख़्स जो तन्हा रहना पसंद करे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (loner)

نام

ای-میل

تبصرہ

loner

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone