تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لومَڑ" کے متعقلہ نتائج

لومَڑ

ایک درندہ جو بلی سے بڑا ہوتا ہے، اس کی دم گھپے دار ہوتی ہے، روباہ، ثعلب

لومْڑی

روباہ، بلی کے قد کے برابر ایک جنگلی جانور کا نام جو مکر وفریب میں مشہور ہے

لومْڑی کے شِکار کو جائِیے تو شیر کا سامان کِیجئے

چھوٹے سے کام کے لیے بہت انتظام کرنا چاہیے ، ادنیٰ کام میں بھی بڑا انتظام چاہیے.

لیمْڑا

ایک جھاڑ کا نام.

لوڑ

مرضی، خواہش، حاجت، چاہ، محبّت

لَوْمَۃ

۔(ع) مونث۔ ملامت کرنا۔ ملامَت۔

لُوم

کمینہ پن، رذالت، بُری عادت، عیب

لَومَت

ملامت، سرزنش

لُوگَڑ

لباس، کپڑا، چادر

لَوم

الزام ، بہتان ؛ سرزنش ، ملامت.

لَوڑَم

کم عقل ، بیوقوف ، گدھا .

شیر مارْتا ہے تو سَو لومَڑِیاں کھاتی ہیں

بلند ہمت اور عالی ظرف لوگ اپنی کمائی کا بیشتر حصہ ضرورتمندوں پر صرف کردیتے ہیں.

ایک شیْر مارْتا ہے، سَو لومَڑِیاں کھاتی ہیں

ایک بڑے کی کمائی سے دس چھوٹے فائدہ اٹھاتے ہیں

کوٹھی اُوپَر تومْڑی، کیا دیوے گی لومْڑی

لوہڑی (ہندوؤں کا ایک تہوار) کے دن اگر کوئی عورت بچوں کو کچھ نہ دے تو کہتے ہیں کہ یہ کنجوس عورت کچھ نہیں دے گی

کوٹھے اُوپَر تومْڑی، کیا دیگی لومْڑی

بخیل کا کنجوس سے حاجت روائی کی اُمید نہیں ہوتی .

اردو، انگلش اور ہندی میں لومَڑ کے معانیدیکھیے

لومَڑ

loma.D•लोमड़

اصل: پراکرت

وزن : 22

موضوعات: جانور

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

لومَڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک درندہ جو بلی سے بڑا ہوتا ہے، اس کی دم گھپے دار ہوتی ہے، روباہ، ثعلب

Urdu meaning of loma.D

  • Roman
  • Urdu

  • ek darindaa jo billii se ba.Daa hotaa hai, is kii dam ghape daar hotii hai, robaah, saalab

English meaning of loma.D

Noun, Masculine

  • fox

लोमड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फ़ाड़ खाने वाला एक जँगली जानवर जो बिल्ली से बड़ा होता है, इसकी दम घप्पे दार होती है, लोमड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لومَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لومَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone