تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاگْ بُک" کے متعقلہ نتائج

بَکِّھیاں ٹُوٹنے لَگیں

پیٹ میں ہنستے ہنستے بَل پڑنے لگا

پیٹ میں پَڑی جَب دُور کی سُوجھی ، بُھوک لَگی تَنْدُور کی سُوجھی

بے فکری عجب شے ہے یعنی بے فکری میں بڑے بڑے خیالات پیدا ہوتے ہیں

بُھوک پِیاس اَللہ نے سَب کے ساتھ لَگا دی ہے

احتیاج ہر شخص کے لیے ہے ؛ ہر شخص کو کھانے پینے کی ضرورت ہوتی ہے .

بُھوک لَگی تو گَھر کی سُوجھی

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو بے پروا ہو اور کھیل کود میں مشغول رہے

بُھوک لَگی بَھڑْوے کو تَنْدُور کی سُوجھی

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو بے پروا ہو اور کھیل کود میں مشغول رہے .

کیا بَک بَک لَگا رَکھی ہے

(تحقیراً) جب کوئی شخص یا کئی آدمی بیکار اور فضول بولے جاتے ہیں اور خاموش نہیں ہوتے تو غصّے سر جھڑکی کے طور پر کہتے ہیں.

جب بھوک لگی بھڑوے کو تندور کی سوجھی، اور پیٹ بھرا اس کا تو پھر دور کی سوجھی

جب بھوک لگی ہو تو کھانے کی طرف خیال ہوتا ہے لیکن جب پیٹ بھر جائے تو شرارتیں سوجھتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں لاگْ بُک کے معانیدیکھیے

لاگْ بُک

log-book•लॉग-बुक

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

لاگْ بُک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی چیز کا اندراج کرنے یا یادداشت وغیرہ کا اندارج کرنے والی کتاب، کسی کارخانے یا دفتر میں کسی کام کا پورا تحریری رکارڈ رکھنے کا رجسٹر، روزنامچہ

Urdu meaning of log-book

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ka indiraaj karne ya yaadadaasht vaGaira ka andaaraj karnevaalii kitaab, kisii kaarKhaane ya daftar me.n kisii kaam ka puura tahriirii rikaurD rakhne ka rajisTar, roznaamchaa

लॉग-बुक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लघुगणक पुस्तिका, अभिलेख पुस्तिका
  • यात्रा आदि में दूरी, समय आदि का ब्योरा लिखने के लिए प्रयुक्त पुस्तिका, यात्रादैनिकी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاگْ بُک)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاگْ بُک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone