تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lode" کے متعقلہ نتائج
lode کے لیے اردو الفاظ
lode کے اردو معانی
اسم
- (معدنیات) رگ معدن
- پانی کا کٹاؤ
- رگ کی مانند فلزاتی ذخیره
- کچ دھات کا کوئی ذخیرہ جس کی کم و بيش متعين حدود ہوتی ہیں جو اسے اردگرد کی چٹانوں سے الگ کرتی ہیں
- پرت (دھات)
lode के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (मादनियात) रग मादिन
- पानी का कटाऊ
- रग की मानिंद फ़िलज़ाती ज़ख़ीरे
- कुच धात का कोई ज़ख़ीरा जिस की कम-ओ-बेश मुतय्यन हदूद होती हैं जो उसे इर्दगिर्द की चट्टानों से अलग करती हैं
- परत (धात
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَونڈا
لڑکا، چھوکرا، وہ لڑکا جس کی داڑھی موٗنچھ نہ نکلی ہو، بیٹا، پسر، غلام، کام کاج کرنے والا لڑکا، ناتجربہ کار بچّہ
لَونڈی اَوْر کے پَیر دھوئے، اَپنے پَیر دھوتی لَجائے
دوسروں کے کام کرنا اور اپنا کام کرتے شرمانا ، اوروں کے کام میں چُستی اپنے میں سُستی
لوڑا پَکَڑْنے کی تَمِیز نَہ ہونا
(فحش) کوئی کام اُصول قاعدے سے نہ کرنا، تمیز نہ ہونا، صلاحیت نہ ہونا
لے دے
کبھی لینا کھبی دینا۔ (کنایۃً) سرزنش، ان سے بڑی لے دے ہوئی، بہت عرصہ ہوا۔ ہندوستان کے اخباروں میں بڑی لے دے ہوچکی ہے
لَونڈی ڈائن سے بُری ، گو حَرَم بَن جائے
لونڈی اگر بیوی بن جائے تو ڈائن سے بُری ثابت ہوتی ہے ؛ کمینے کو رتبہ مل جائے تو بہت تنگ کرتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (lode)
lode
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔