تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِثَوی" کے متعقلہ نتائج

لِثَوی

(تجوید) بیخ دنداں سے ادا ہونے والا حرف، جیسے لام

لاوی

توریت کا علم رکھنے والا شخص ، شریعت موسیٰ کا عالم.

لُغَوی

لغت رک سے منسوب یا متعلق، لغت کا، اصلی، ازروئے لغت حقیقی معنی، لفظی معنی، لغتی

لَسْیا

ایک روپیہ آدھ آنہ .

لَس داری

Viscosity.

لاسَہ

,, رک ،، لاسا .

لَہْسْوا

رک : لہسوڑا جو زیادہ مستعمل ہے.

لَسّی

بہت سا پانی ملا ہوا دودھ، چھاج یا دہی اور پانی کا مرکب مشروب (جس میں عموماً برف، نمک یا چینی ملا کر پیتے ہیں)

لَہاسی

(کشتی بانی) چھوٹی رسّی جس سےکشتی کھین٘چتے یا باندھتے ہیں

لاسے

لاسا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ایک چپکتا ہوالعاب دار مادّہ جو خاص کر بڑ کے دودھ سے بنایا جاتا ہے

لَسْعَہ

डसना, काटना, दंशन ।।

لُہاسَہ

(تیلی) کولھوں کی لاٹ کاجھٹکا یا ہچکولا جو اس کا توازن بگڑنے سے پیدا ہوتا ہے.

لِسْواں

(کارچوب) زردوزی کا ایسا کام جس کے بیچ میں خلا نہ ہو ، گھنا یا بھاری کام .

لاسی

लास्य

لیسی

لےگا ، لیتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں لِثَوی کے معانیدیکھیے

لِثَوی

lisavii•लिसवी

اصل: عربی

وزن : 112

موضوعات: تجوید

  • Roman
  • Urdu

لِثَوی کے اردو معانی

صفت

  • (تجوید) بیخ دنداں سے ادا ہونے والا حرف، جیسے لام

Urdu meaning of lisavii

  • Roman
  • Urdu

  • (tajviid) biiKh dandaa.n se ada hone vaala harf, jaise laam

English meaning of lisavii

Adjective

  • (of a sound)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِثَوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِثَوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone