تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِینَت" کے متعقلہ نتائج

لِینَت

ملائمت، نرمی، ملائم پن، گداز پن

لِینَۃ دینا

(طب) نرم کرنا ، پلپلا کرنا ، نرمی پہنچانا.

لِینَۃُ الدِِّماغ

(طب) ایک مرض کا نام جس میں کمزوری سے دماغ نرم پڑ جاتا ہے ، قوائے ذہنی کا کمزور ہو جانا.

لِینَۃُ الْعِظام

(طب) ہڈیوں کا نرم پڑ جانا (انگ : Osteomalaica)

اردو، انگلش اور ہندی میں لِینَت کے معانیدیکھیے

لِینَت

liinatलीनत

نیز : لِینَۃ

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: لانَ

  • Roman
  • Urdu

لِینَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نرمی ، ملائمت.
  • ہمواری نیز شائستگی.
  • (زراعت) عرب کی ایک خاص قسم کی کھجور نیز اس کا درخت.
  • (طِب) پلپلا پن ، نرم ہونا .
  • ملائمت، نرمی، ملائم پن، گداز پن

Urdu meaning of liinat

  • Roman
  • Urdu

  • narmii, mulaa.im
  • hamvaarii niiz shaa.istagii
  • (zaraaat) arab kii ek Khaas kism kii khajuur niiz is ka daraKht
  • (tab) pilpilaa pan, naram honaa
  • mulaa.im, narmii, mulaa.im pan, gudaaz pan

English meaning of liinat

Noun, Feminine

लीनत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لِینَت

ملائمت، نرمی، ملائم پن، گداز پن

لِینَۃ دینا

(طب) نرم کرنا ، پلپلا کرنا ، نرمی پہنچانا.

لِینَۃُ الدِِّماغ

(طب) ایک مرض کا نام جس میں کمزوری سے دماغ نرم پڑ جاتا ہے ، قوائے ذہنی کا کمزور ہو جانا.

لِینَۃُ الْعِظام

(طب) ہڈیوں کا نرم پڑ جانا (انگ : Osteomalaica)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِینَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِینَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone