تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِیمُوئے کاغَذی" کے متعقلہ نتائج

لِیمُو

ترنج کے نوع کا گول رسیلا پھل جس کا ترش عرق عام طور پر کھانوں میں استعمال ہوتا ہے، نیبو

لِیمُونِیَہ

لیمو سے بنائی ہوئی غذا

لِیمُو پانی

رک : لیمن واٹر ، لیموں کا مشروب.

لِیمُو نِچوڑ

(شخص) جو کسی کا سارا مواد اسی طرح نکال لیتا ہے جیسے لیمو کا عرق نچوڑا جاتا ہے

لِیمُو مَہْتابی

لیمو کی ایک قسم.

لِیمُوئے کاغَذی

عمدہ قسم کا لیمو جس کا رس رقیق اور چھلکا پتلا ہوتا ہے ، کاغذی لیمو ، عام لیمو.

لِیموں نِچوڑ

رک : لیمو نچوڑ.

لِیمُو کی طَرَح نِچوڑْنا

(بیماری کا) نہایت کمزور کر دینا ، نہایت لاغر کر دینا ، سُکھا دینا.

لِیموں کاغَذی

رک : لیموے کاغذی ، کاغذی لیمو.

لِیمُو کے چور کا ہاتھ کَٹْنا

ظلم و جور کا بازار گرم ہونا ، اندھیر نگری چوپٹ راج ہونا.

لِیمُو کا چور کا ہاتھ کَٹا ہے

اندھیر نگری چوپٹ راجہ.

لِمُو

ایک پھول کا نام .

شَرْبَتی لِیمُو

میٹھا نیبو جسے میٹھا بھی کہتے ہیں

کاغَذی لِیمُو

thin-skinned lemon

شَرْبَتی لِیمُوں

میٹھا نیبو جسے میٹھا بھی کہتے ہیں .

کاغَذی لِمُو

ایک قسم کا لیموں جس کا چھلکا بہت پتلا ہوتا ہے.

کاغَذی لِیمُوں

ایک قسم کا لیموں جس کا چھلکا بہت پتلا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لِیمُوئے کاغَذی کے معانیدیکھیے

لِیمُوئے کاغَذی

liimuu-e-kaaGaziiलीमू-ए-काग़ज़ी

  • Roman
  • Urdu

لِیمُوئے کاغَذی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عمدہ قسم کا لیمو جس کا رس رقیق اور چھلکا پتلا ہوتا ہے ، کاغذی لیمو ، عام لیمو.

Urdu meaning of liimuu-e-kaaGazii

  • Roman
  • Urdu

  • umdaa kism ka liimo jis ka ras raqiiq aur chhilkaa putlaa hotaa hai, kaaGazii liimo, aam liimo

English meaning of liimuu-e-kaaGazii

Noun, Masculine

  • an excellent type of lemon, the juice of which is thin and the skin is thin, paper lemon

लीमू-ए-काग़ज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अच्छे प्रकार का लेमू जिसका रस और छिलका पतला होता है, काग़ज़ी लेमू, आम लेमू

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لِیمُو

ترنج کے نوع کا گول رسیلا پھل جس کا ترش عرق عام طور پر کھانوں میں استعمال ہوتا ہے، نیبو

لِیمُونِیَہ

لیمو سے بنائی ہوئی غذا

لِیمُو پانی

رک : لیمن واٹر ، لیموں کا مشروب.

لِیمُو نِچوڑ

(شخص) جو کسی کا سارا مواد اسی طرح نکال لیتا ہے جیسے لیمو کا عرق نچوڑا جاتا ہے

لِیمُو مَہْتابی

لیمو کی ایک قسم.

لِیمُوئے کاغَذی

عمدہ قسم کا لیمو جس کا رس رقیق اور چھلکا پتلا ہوتا ہے ، کاغذی لیمو ، عام لیمو.

لِیموں نِچوڑ

رک : لیمو نچوڑ.

لِیمُو کی طَرَح نِچوڑْنا

(بیماری کا) نہایت کمزور کر دینا ، نہایت لاغر کر دینا ، سُکھا دینا.

لِیموں کاغَذی

رک : لیموے کاغذی ، کاغذی لیمو.

لِیمُو کے چور کا ہاتھ کَٹْنا

ظلم و جور کا بازار گرم ہونا ، اندھیر نگری چوپٹ راج ہونا.

لِیمُو کا چور کا ہاتھ کَٹا ہے

اندھیر نگری چوپٹ راجہ.

لِمُو

ایک پھول کا نام .

شَرْبَتی لِیمُو

میٹھا نیبو جسے میٹھا بھی کہتے ہیں

کاغَذی لِیمُو

thin-skinned lemon

شَرْبَتی لِیمُوں

میٹھا نیبو جسے میٹھا بھی کہتے ہیں .

کاغَذی لِمُو

ایک قسم کا لیموں جس کا چھلکا بہت پتلا ہوتا ہے.

کاغَذی لِیمُوں

ایک قسم کا لیموں جس کا چھلکا بہت پتلا ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِیمُوئے کاغَذی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِیمُوئے کاغَذی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone