تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lifeline" کے متعقلہ نتائج
lifeline کے لیے اردو الفاظ
lifeline کے اردو معانی
اسم
- بچاؤ رسی
- ڈگمگاتے ہوئے جہاز یا ڈوبتے شخص کو بچانے کے لیے پھینکا ہوا رسا
- وہ رسی جو غوطہ خور کو اوپر لانے یا نیچے بھیجنے کے لیے ہوتی ہے
- جان بچانے کی رسی، خاص طور پر وہ رسی جو جہاز کے حفاظتی جنگلے کے طور پر کام آئے
- رسد کا راستہ
- کوئی ناگزیر بار برداری کا راستہ جو کسی ویران علاقے تک ضروری اشیا لے جانے کے لیے استعمال کیا جائے
- (دست شناسی) ہاتھ میں ہتھیلی کو پار کرتے ہوئے ایک ٹیڑھی وتری لکیر جو مبینہ طور پر زندگی کی مدت اور واقعات ظاہر کرتی ہے
- زندگی کی لکیر
- خط حیات
lifeline के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बचाओ रस्सी
- डगमगाते हुए जहाज़ या डूबते शख़्स को बचाने के लिए फेंका हुआ रसा
- वो रस्सी जो ग़ोता ख़ौर को ऊपर लाने या नीचे भेजने के लिए होती है
- जान बचाने की रस्सी, खासतौर पर वो रस्सी जो जहाज़ के हिफ़ाज़ती जंगले के तौर पर काम आए
- रसद का रास्ता
- कोई नागुज़ीर बार बर्दारी का रास्ता जो किसी वीरान इलाक़े तक ज़रूरी अश्या ले जाने के लिए इस्तिमाल किया जाये
- (दस्त शनासी) हाथ में हथेली को पार करते हुए एक टेढ़ी वित्री लकीर जो मुबय्यना तौर पर ज़िंदगी की मुद्दत और वाक़ियात ज़ाहिर करती है
- ज़िंदगी की लकीर
- ख़त हयात
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (lifeline)
lifeline
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔