تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"license" کے متعقلہ نتائج
license کے لیے اردو الفاظ
license کے اردو معانی
اسم
- اجازه
- اجازت
- پروانگی
- اذن
- لائسنس
- سند اختیار
- کوئی کام کرنے یا اس سے پرہیز کرنے کی رسمی اجازت یا اختیار
- کسی ہیئت مقتدرہ کی طرف سے کوئی کام کرنے کی رسمی اجازت یا رعایت جیسے شادی کرنے کی
- ایسی اجازت کا صداقت نامہ
- سرکاری اجازت نامہ
- عمل، قول اور خیال کی آزادی
- جس کی منظوری یا اجازت دی گئی ہو
- قانونی یا اخلاقی پابندیوں سے بے اعتنائی، بعض اوقات بے لگامی، عیاشی
- رعایت: کسی ضابطے، رواج یا حقیقت سے دانستہ انحراف، مثلاً ادبی یا فنی تاثر کے لیے
فعل متعدی
- کوئی کام کرنے کی اجازت دینا
- مجاز بنانا
- اختیار دینا
- روانہ ہونے کی رخصت دینا
- آزادی عمل کی اجازت دینا
license के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एजाज़े
- इजाज़त
- परवानगी
- इज़न
- लाईसैंस
- सनद इख़तियार
- कोई काम करने या इस से परहेज़ करने की रस्मी इजाज़त या इख़तियार
- किसी हैयत मुक़तिदरा की तरफ़ से कोई काम करने की रस्मी इजाज़त या रियायत जैसे शादी करने की
- ऐसी इजाज़त का सदाक़त नामा
- सरकारी इजाज़तनामा
- अमल, क़ौल और ख़्याल की आज़ादी
- जिस की मंज़ूरी या इजाज़त दी गई हो
- क़ानूनी या अख़लाक़ी पाबंदीयों से बेएतिनाई, बाअज़ औक़ात बे लगामी, अय्याशी
- रियायत: किसी ज़ाबते, रिवाज या हक़ीक़त से दानिस्ता इन्हिराफ़, मसलन अदबी या फ़न्नी तास्सुर के लिए
सकर्मक क्रिया
- कोई काम करने की इजाज़त देना
- मजाज़ बनाना
- इख़तियार देना
- रवाना होने की रुख़स्त देना
- आज़ादी अमल की इजाज़त देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (license)
license
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔