تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"liberal" کے متعقلہ نتائج
liberal کے لیے اردو الفاظ
liberal کے اردو معانی
- آزاد
- آزاد خیال
- آزاده رو
- کشاده دل
- بے تعصب
- فیاض
- وسیع
- فنون عامہ سے متعلق
- جو فیاضانہ اور کثرت سے دیا گیا ہو
- جو لفظی یا باضابطہ نہ ہو جیسے ترجمہ
- روادار یا کشادہ دل، بالخصوص مذہب اور سیاست میں
- آزاد خیالی سے متعلق، ایک سیاسی تحریک کی حیثیت سے
- مذہبی اور سیاسی معاملات میں روادار شخص، جو قدامت پسندی اور روایت پرستی کا پابند نہ ہو
- (اکثر بڑے L سے) اصلاحی سیاسی جماعت کا رکن
liberal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आज़ाद
- आज़ाद ख़्याल
- आज़ादे रो
- कुशादे दिल
- बेतास्सुब
- फ़य्याज़
- वसीअ
- फ़नून आम्मा से मुताल्लिक़
- जो फ़याज़ाना और कसरत से दिया गया हो
- जो लफ़्ज़ी या बाज़ाबता ना हो जैसे तर्जुमा
- रवादार या कुशादादिल, बिलख़सूस मज़हब और सियासत में
- आज़ाद ख़्याली से मुताल्लिक़, एक सयासी तहरीक की हैसियत से
- मज़हबी और सयासी मुआमलात में रवादार शख़्स, जो क़दामत पसंदी और रिवायत परस्ती का पाबंद ना हो
- (अक्सर बड़े L से) इस्लाही सयासी जमात का रुकन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (liberal)
liberal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔