تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lent" کے متعقلہ نتائج

lent

چالیس روزے

لَنْٹھ

उजड्ड।

lint

ایک طرف سے روئیں دار سوتی کپڑا جس کا پھاہا زخم پر لگاتے ہیں،کتانہ ۔.

lento

موسيقی

lenten

لينٹ سے مُتعلِق

لِنَت

(زراعت) عرب کی ایک خاص قسم کی کھجور نیز اس کا درخت.

لینے

لینا (رک) کی مغیّرہ حالت ، ترا کیب میں مستعمل.

لینا

حاصل کرنا، پانا، وصول کرنا، صرف میں لانا، اخذ کرنا

لینی

وہ رسم، جو بچے کو دایہ سے واپس لینے میں برتی جاتی ہے

لَعْنَتی

ملعون، مردود، منحوس، قابل لعنت، جس پر پھٹکار برستی ہو، پھٹکارا ہوا

لَونٹھا

رک : لوٹھا ، ہٹّا کٹّا ، موٹا تازہ.

لَعْنَتِیاں

رک : لعنتی (ب : امث) کی جمع ، لعنتیں ، پھٹکاریں ، کوسنے ؛ تراکیب میں مستعمل.

لیٹ

لیٹنا (رک) کا امر، تراکیب میں مستعمل

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

لینْس

دُوربین ، عینک یا کیمرے کا شیشہ ، عدسہ.

lent کے لیے اردو الفاظ

lent

lent کے اردو معانی

اسم، فعل

  • نفس کشی کی مدت
  • چالیس دن کی وہ مدت جو حضرت یسوع مسیح کے چالیس روزوں کی یاد میں نفس کشی، روزہ داری اور تو بہ میں گزاری جاتی ہے جو یوم الرماد کے چلے کے پہلے بدھ سے شروع ہو کر ایسٹر تک جاری رہتی ہے
  • لینٹ
  • چالیس روزے
  • چلّے کے روزے

lent के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • नफ़सकुशी की मुद्दत
  • चालीस दिन की वो मुद्दत जो हज़रत यसवा मसीह के चालीस रोज़ों की याद में नफ़सकुशी, रोज़ादारी और तो बह में गुज़ारी जाती है जो यौम अलरमाद के चले के पहले बुध से शुरू हो कर एसटर तक जारी रहती है
  • लीनट
  • चालीस रोज़े
  • चले के रोज़े

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lent)

نام

ای-میل

تبصرہ

lent

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone