تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"leger line" کے متعقلہ نتائج

leger line

لینے

لینا (رک) کی مغیّرہ حالت ، ترا کیب میں مستعمل.

لینے جانا

استقبال کے لیے جانا

لینے آنا

استقبال کرنا، آگے بڑھ کر پذیرائی کرنا.

لینے آنا

۔کسی کے استقبال کے واسطے آنا۔ کسی چیز یا آدمی کو لے جانے کے واسطے آنا۔

لینے چلنا

کسی کے استقبال کے واسطے جانا

لینے کو جانا

رک : لینے جانا

لینے کو آنا

رک : لینے آنا.

لینے کے دینے پڑنا

جان کے لالے پڑنا ، مصیبت پڑنا

لینے دینے کے مُنھ میں خاک مُحَبَّت بَڑی چِیز ہے

جب کوئی کچھ مانگے تو بخیل کہتے ہیں

لینے کو بَڑْھنا

استقبال کے کیے آگے بڑھنا ، پیشوائی کو بڑھنا

آگ لینے آنا

آتے ہی پلٹ جانا، کھڑے کھڑے آنا اور چلا جانا .

کَہِیں لینے جانا ہے

قریب ہی ہے ، پاس ہی ہے ، دور نہیں ہے.

نام لینے والا

یادگار ، بیٹا ، وارث ؛ یاد کرنے والا ، فخر کرنے والا

خَبَر لینے والا

پتہ لگانے والے ، حامی ، مددگار ، دستگیر .

leger line کے لیے اردو الفاظ

leger line

leger line کے اردو معانی

  • (موسیقی) ایک مختصر لیکر جو معمول کی پانچ لکیروں کے مجموعے (سٹاف) کے اوپر یا نیچے بہت بلند یا بہت دھیمے سر کی نشاندہی کے لیے بڑھا دی جاتی ہے
  • کومل یا تیور سر کی علامتی لکیر

leger line के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • (मूसीक़ी) एक मुख़्तसर लेकर जो मामूल की पाँच लकीरों के मजमुए (स्टाफ़) के ऊपर या नीचे बहुत बुलंद या बहुत धीमे सर की निशानदेही के लिए बढ़ा दी जाती है
  • कोमल या तीव्र सर की अलामती लकीर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (leger line)

نام

ای-میل

تبصرہ

leger line

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone