تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"leech" کے متعقلہ نتائج
leech کے لیے اردو الفاظ
leech کے اردو معانی
اسم
- جونک، علق، زلو
- خون چوسنے والے یا گوشت خور آبی کیٹروں میں سے کوئی ایک، جن کا تعلق جنس علق (Hirudinea) سے ہے، جن کی بعض تازہ پانی کی انواع زمانہ سابق میں اطبا خون نکالنے کے لیے استعمال کرتے تھے
- خون نکالنے کا ایک آلہ
- خون کش
- (مجازاً) وہ شخص جو دوسرے سے چمٹ جائے، خاص طور پر فائدہ کے حصول کے لیے
- لیچڑ
- چیچڑ
فعل متعدی
- جونکیں لگانا، خون بہانا
فعل لازم
- جونک کی طرح چمٹ جانا
leech के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जोंक, अलक़, ज़लू
- ख़ून चूसने वाले या गोश्त ख़ौर आबी केटरों में से कोई एक, जिन का ताल्लुक़ जिन्स अलक़ (Hirudinea) से है, जिन की बाअज़ ताज़ा पानी की अन्वा ज़माना साबिक़ में अति़ब्बा ख़ून निकालने के लिए इस्तिमाल करते थे
- ख़ून निकालने का एक आला
- ख़ून कश
- (मजाज़न) वो शख़्स जो दूसरे से चिमट जाये, खासतौर पर फ़ायदा के हुसूल के लिए
- लीचड़
- चीचड़
सकर्मक क्रिया
- जोंकें लगाना, ख़ून बहाना
अकर्मक क्रिया
- जोंक की तरह चिमट जाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لِیچی
ایک کُھردرا چھلکے والا سرخی مائل شیرین پھل اور اس کے درخت کا نام، جو جسامت میں جامن کے برابر اور مزے میں شیریں اور ترش ہوتا ہے (پہلے پہل چین سے آیا)
لَچھ پیٹھا
پیٹھے کے لچھے کی مٹھائی ، پیٹھے کو کدّوش پر گھس کرلچھا بناتے اور تاربند چاشنی چڑھا کر میٹھا کر لیتے ہیں
لَچَّھن جَھڑْنا
پہلے کی رونق ، اقبال مندی یا رنگ روپ ن رہنا ، حسن و دولت وغیرہ کا زوال پذیر ہونا ؛ شامت آنا.
لَچَّھن جَھڑ جانا
پہلے کی رونق ، اقبال مندی یا رنگ روپ ن رہنا ، حسن و دولت وغیرہ کا زوال پذیر ہونا ؛ شامت آنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (leech)
leech
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔