تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lead in" کے متعقلہ نتائج

lead in

تار مُرابطَہ

لڈو آنا

کسی کے گھر لڈو بھیجنا یا لڈو لانا

اَوْلادِ نُوح

حضرت نوح کی اولاد

چُورا جھاڑ کھاؤ لَڈُّو نَہ توڑو

اصل کو ضائع نہیں کرنا چاہیے اس کی آمدنی کھانا چاہیے

لونڈی نے دار پایا، پیٹوں کو تیل لگایا

ذرا موقع ملا اور مال اڑا لیا

چُوڑا جھاڑ کھاؤ لَڈُّو نَہ توڑو

یا لَڑے سُورما یا لَڑے اَن بھول

یا تو بہادر لڑنے سے نہیں ڈرتا یا بھولا ، لڑائی کی گوت کے دو ہی آدمی ہیں یا شجاع یا بے وقوف ، یا بہادر آدمی لڑتا ہے یا بے وقوف ، یا بہادر لڑتا ہے یا جاہل

لانڈی نَہ مورا ، کیا لے گا نیوتا چورا

گھر میں کچھ بھی نہیں ، چور سُسرا کیا لے جائے گا.

لَونڈی نے سِیکھا سَلام ، نَہ دیکھی صُبْح نَہ دیکھی شام

تہذیب کے لیے سلیقہ و تمیز درکار ہے

لَڈُّو نَہ توڑو ، چُورا جھاڑ کھاؤ

اصل پونجی کو خرچ نہ کرو نفع کھاؤ

lady-in-waiting

lead on

ايسا راستَہ اِختيار کَرنے کی تَرغيب دينا جو مُفيد نَہ ہو

lead in کے لیے اردو الفاظ

lead in

lead in کے اردو معانی

اسم

  • (ریڈیو، ٹی وی) تار مرابطہ
  • تار کا رابطہ یا آلهٔ ربط جو اینٹنا کو محصل سیٹ (ریسیونگ) یا مرسل (ٹراسمٹنگ) سیٹ سے جوڑتا ہے
  • ہوائیہ (اینٹنا) اور ٹی وی سیٹ میں رابطہ قائم کرنے والا تار
  • تجارتی اشتہار کا تعارف یا اس کی طرف رجوع

صفت

  • رابطہ کار، واصل

lead in के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (रेडीयो, टी वी) तार मर अबिता
  • तार का राबिता या आले-ए-रब्त जो एंटिना को महसल सीट (रीसीविंग) या मुर्सल (टरासमटनग) सीट से जोड़ता है
  • हवाईआ (एंटिना) और टी वी सीट में राबिता क़ायम करने वाला तार
  • तिजारती इश्तिहार का तआरुफ़ या उस की तरफ़ रुजू

विशेषण

  • राबिता कार, वासिल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lead in)

نام

ای-میل

تبصرہ

lead in

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone