تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَذَّت پَسَنْد" کے متعقلہ نتائج

دُکانداری

دکان کا کاروبار، چیزیں بیچنے کا کام یا پیشہ، سوداگری، خرید و فروخت کا کام

دُکانداری کی باتیں کَرْنا

ذیادہ مول کہنا ، جُھوٹ بولنا ؛ فریب یا بناوٹ کی باتیں بنانا.

دُکانداری گَرْم کَرْنا

کاروبار کو ترقی دینا، خوب لین دین کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَذَّت پَسَنْد کے معانیدیکھیے

لَذَّت پَسَنْد

lazzat-pasandलज़्ज़त-पसंद

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

لَذَّت پَسَنْد کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • ذائقے اور مزے کا عادی نیز ذائقے کے لیے فضول خرچی کرنے والا، جسے کسی چیز کی چاٹ لگ گئی ہو، چٹورا، کھاؤ، اڑاؤ

Urdu meaning of lazzat-pasand

  • Roman
  • Urdu

  • zaa.iqe aur maze ka aadii niiz zaa.iqe ke li.e phuzuulkharchii karne vaala, jise kisii chiiz kii chaaT lag ga.ii ho, chaTora, khaa.o, u.Daa.o

English meaning of lazzat-pasand

Persian, Arabic - Adjective

  • epicure

लज़्ज़त-पसंद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिसे स्वादिष्ठ भोजन पसंद हों, चटोरा, जिह्वा लोलुप, खाऊ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُکانداری

دکان کا کاروبار، چیزیں بیچنے کا کام یا پیشہ، سوداگری، خرید و فروخت کا کام

دُکانداری کی باتیں کَرْنا

ذیادہ مول کہنا ، جُھوٹ بولنا ؛ فریب یا بناوٹ کی باتیں بنانا.

دُکانداری گَرْم کَرْنا

کاروبار کو ترقی دینا، خوب لین دین کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَذَّت پَسَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَذَّت پَسَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone