تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lauréate" کے متعقلہ نتائج
lauréate کے لیے اردو الفاظ
lauréate کے اردو معانی
صفت
- لارئیٹ
- شاعرانہ کارناموں یا خوبیوں کے باعث مشہور و معروف یا ممتاز، جس کو عزت یا امتیاز کے طور پر غار (laurel) کا تاج پہنایا گیا ہو یا نشان امتیاز سے آراستہ کیا گیا ہو
- شاعر سے متعلق و منسوب، بالخصوص ملک الشعرا سے
- غار (لارل) کا حامل جیسے تاج یا چادر
اسم
- وہ شخص جس کو لارل کا تاج پہنایا گیا ہو
- ملک الشعرا
- اکلیل الشعرا
فعل متعدی
- لارل کا تاج پہنانا، عزت و افتخار کے طور پر
- ملک الشعرا مقرر کرنا
- ہار پہنانا
- پھول مالا ڈالنا
lauréate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- लारईट
- शायराना कारनामों या ख़ूबीयों के बाइस मशहूर-ओ-मारूफ़ या मुमताज़, जिस को इज़्ज़त या इमतियाज़ के तौर पर ग़ार (laurel) का ताज पहनाया गया हो या निशान इमतियाज़ से आरास्ता किया गया हो
- शायर से मुताल्लिक़-ओ-मंसूब, बिलख़सूस मलिकुश्शुअरा से
- ग़ार (लारल) का हामिल जैसे ताज या चादर
संज्ञा
- वो शख़्स जिस को लारल का ताज पहनाया गया हो
- मलिकुश्शुअरा
- इकलील अलशारा
सकर्मक क्रिया
- लारल का ताज पहनाना, इज़्ज़त-ओ-इफ़्तिख़ार के तौर पर
- मलिकुश्शुअरा मुक़र्रर करना
- हार पहनाना
- फूल माला डालना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (lauréate)
lauréate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔