تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَولاس" کے متعقلہ نتائج

لَولاس

favour, kindness

لَولاسی

پھولوں کی چھڑیاں (مارنے کی رسم) جو سالیاں دولھا کے اس وقت مارتی ہیں جب وہ شادی کے بعد پہلی بار زنانے میں جاتا ہے

لَولاک

حدیث قدسی 'لَوْلاکَ لَما خَلَفْتُ الْاَفْلاکَ' (یعنی اگر نہ ہوتی تیری ذات (اے محمدؐ) البتہ میں پیدا نہ کرتا آسمانوں کو) کی طرف اشارہ

لُولا

جس کے ہاتھ بیکار ہو گئے ہوں، لُنجا

لولا

لٹکن، لولک، بچے کا عضو تناسل، پُھنّو

لولَہ

भुने हुए अन्न का आटा, सत्।।

لَواس

चखने योग्य, आस्वाद्य।

لالْسا

کسی چیز کے طلب کی انتہائی خواہش یا بہت دنوں سے دل میں رہنے والی آرزو، اشتیاق، خواہش، آرزو

لوگا

رک : لوگارتھم

لُوٹا

لُوٹنا کا فعلِ ماضی نیز حالیۂ تمام، تراکیب میں مستعمل

صاحِبِ لَولاک

حدیث قدسی لولاک لما خلقت الافلاک کی طرف اشارہ ہے، یعنی اگر تیری (رسول اکرمّ کی) ذات نہ ہوتی تو میں آسمانوں کو پیدا نہ کرتا، مراد، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم

نُکتَۂ لَولاک

راز ِلولاک یعنی لولاک لما خلقہُ الافلاک (اے نبی صلی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلم اگر آپؐ نہ ہوتے تو میں آسمانوں کو (بھی) پیدا نہ کرتا) آیت قرآنی کی طرف تلمیح ۔

شاہِ لَولاک

(كنسایۃً) آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.

شَہِ لَولاک

حدیث (لولاک لما خلفت الافلاک) اگر آپؐ نہ ہوتے تو میں آسمانوں کو پیدا نہ کرتا کی تخفیف ؛ (کنایۃً) نبئ آخرالزماں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم .

کافِ لَولاک

پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم سے مراد ہے کیوں کہ قرآن شریف میں لولاک سے انخضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو خطاب کیا گیا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَولاس کے معانیدیکھیے

لَولاس

laulaas•लौलास

English meaning of laulaas

Noun, Masculine

  • favour, kindness
  • token

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَولاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَولاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone