تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَسْوَنْت" کے متعقلہ نتائج

لَسْوَنْت

(کیمیا) بستہ یا منجمد مادّہ (جو بلوری نہ ہو مگر سخت ہو جائے) ، بہت بڑے سالمات والا غیر بلوری مادّہ جو مخصوص لیس دار محلول بناتا ہے .

لَسْوَنْتی

لسونت(رک) سے منسوب یا متعلق ، منجمد مادّے کا ، چیپ دار .

لَجْوَنْت

حیادار، صاحبِ غیرت

لِسانِیاتی

علم زبان یا اس کے امور و مسائل سے متعلق ، لسانیات کا .

لَسّانِیَّت

فصاحت، خوش کلامی، خوش بیانی

لُیُونَۃ

لُدُونَت

نرمی، لچک

لَسُون

لہسن .

لُیُونَت

نرمی، ملائمت

لِسانِیات

علم اللسان، زبان کی تاریخ اور تشکیل وغیرہ کا علم، علم زبان

دو لِسانِیَّت

دو لسانی ہونا ، دو زبانوں سے ترکیب پانا .

تَوضِیحی لِسانِیات

وہ علم جس میں ماہرین لسانیات زبان کے بیانیہ حصے سے متعلق جامع نظریات مرتب کرتے اور الگ الگ زبانوں کے بیانیہ نظاموں کے بارے ممیں تفصیلی اور جامع تصریحات پیش کرتے ہیں.

عِلْمِ لِسانِیات

दे. ‘इल्मुल अल्सिनः'।

تَرْسِیمِیاتی لِسانِیات

لسانیات کا وہ شعبہ جس میں علامات وغیرہ سے کام لیا جائے. کچھ ماہرین نے تو تحریری علامات سے متعلق مباحث کو لسانیات کا ایک شعبہ قرار دے کر اسے ترسیمیاتی لسانیات کے نام سے موسوم کیا ہے.

ماہِرِ لِسانِیات

رک : ماہر السنہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَسْوَنْت کے معانیدیکھیے

لَسْوَنْت

lasvant•लस्वन्त

  • Roman
  • Urdu

لَسْوَنْت کے اردو معانی

  • (کیمیا) بستہ یا منجمد مادّہ (جو بلوری نہ ہو مگر سخت ہو جائے) ، بہت بڑے سالمات والا غیر بلوری مادّہ جو مخصوص لیس دار محلول بناتا ہے .
  • لسدار ، چپچپا ، لعابی ، چیپ دار ، سریش جیسا .

Urdu meaning of lasvant

  • Roman
  • Urdu

  • (kiimiya) basta ya munjmid maada (jo bilaurii na ho magar saKht ho jaaye), bahut ba.De saalmaat vaala Gair bilaurii maada jo maKhsuus laisdaar mahluul banaataa hai
  • lasdaar, chipchipaa, laubii, chiipdaar, suresh jaisaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَسْوَنْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَسْوَنْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone