تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَشْکَری" کے متعقلہ نتائج

چُسْکی

گھونٹ، جرعہ، کش

چُسْکی اُڑنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی اُوڑنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی چَلْنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی لَگانا

sip

اردو، انگلش اور ہندی میں لَشْکَری کے معانیدیکھیے

لَشْکَری

lashkariiलश्करी

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

لَشْکَری کے اردو معانی

صفت

  • لشکر سے منسوب یا متعلق، لشکر کا، فوج کا، جنگی
  • لشکر سے تعلق رکھنے والا
  • جہاز سے تعلق رکھنے والا، جہاز کام کرنے والا، جہازی، خلاصی، توپچی

اسم، مذکر

  • فوج کا سپاہی، فوجی، تلنگا
  • چھاونی کے رہنے والے لوگ، بازاری
  • جہاز پر کام کرنے والے لوگوں کی بولی، جہازیوں، خلاصیوں کی زبان
  • وہ لوگ جن کی قوم اور زبان وغیرہ کا کچھ پتہ نہ ہو، لچے، شہدے

شعر

Urdu meaning of lashkarii

  • Roman
  • Urdu

  • lashkar se mansuub ya mutaalliq, lashkar ka, fauj ka, jangii
  • lashkar se taalluq rakhne vaala
  • jahaaz se taalluq rakhne vaala, jahaaz kaam karne vaala, jahaazii, Khalaasii, topchii
  • fauj ka sipaahii, faujii, tilangaa
  • chhaavanii ke rahne vaale log, baazaarii
  • jahaaz par kaam karne vaale logo.n kii bolii, jahaaziyon, Khalaasiyo.n kii zabaan
  • vo log jin kii qaum aur zabaan vaGaira ka kuchh pata na ho, luchche, shahide

English meaning of lashkarii

Adjective

  • of or belonging to army, military
  • the who is related to ship, ship worker, sailors
  • the one who is related to army or military

Noun, Masculine

  • a military man, a soldier, an officer
  • encamping (army, etc.)
  • sailors languages, slang

लश्करी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लश्कर या सेना-संबंधी, फ़ौज से संबद्ध, लश्कर या सेना का, फ़ौज का
  • सेना से संबंध रखने वाला
  • जहाज़ से संबंध रखने वाला, जहाज़ पर काम करने वाला, जलयान पर काम करने वाले, जहाज़ी, ख़लासी

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सेना या लशकर में कार्यरत, लश्कर में काम करने वाला या लश्कर का सदस्य, सैनिक, सिपाही, फ़ौजी तिलंगा
  • छावनी के रहने वाले लोग, बाज़ारी
  • जहाज़ पर काम करने वाले लोगों की बोली, जहाज़ियों या ख़लासियों की भाषा
  • वह लोग जिनके वंश और भाषा आदि का कुछ पता न हो, लुच्चे, शहिदे

لَشْکَری کے قافیہ الفاظ

لَشْکَری کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُسْکی

گھونٹ، جرعہ، کش

چُسْکی اُڑنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی اُوڑنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی چَلْنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی لَگانا

sip

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَشْکَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَشْکَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone