تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَپَٹ مارنا" کے متعقلہ نتائج

لَپَٹ مارنا

شعلے کا جلانا ، آگ کی حدَّت یا تپش سے مُن٘ھ جلنا آن٘چ کی گرمی سے مُن٘ھ جلانا.

لوٹ مارنا

لڑکنا پڑکنا ، لوٹنی لگانا ، کروٹیں بدلنا ، اینڈنا ، لیٹنا .

لَپَّڑ مارنا

تھپّڑ مارنا ، طمان٘چہ رسید کرنا.

دوشالے میں لَپیٹ کَر مارْنا

رک : دو شالے میں لپیٹ کر لگانا .

دوشالے میں لَپیٹ لَپیٹ کَر مارْنا

درپردہ ظنز کرنا، ناگوار یا تلخ بات خوش اسلوبی سے کہہ جانا

دوشالے میں لَپیٹ کَر جُوتِیاں مارْنا

لطیف پیرائے میں طنز یا تضحیک کرنا، درپردہ ذلیل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَپَٹ مارنا کے معانیدیکھیے

لَپَٹ مارنا

lapaT maarnaa•लपट मारना

  • Roman
  • Urdu

لَپَٹ مارنا کے اردو معانی

  • شعلے کا جلانا ، آگ کی حدَّت یا تپش سے مُن٘ھ جلنا آن٘چ کی گرمی سے مُن٘ھ جلانا.

Urdu meaning of lapaT maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • shole ka jalaanaa, aag kii hiddat ya tapish se munh jalnaa aanch kii garmii se munh jalaanaa

लपट मारना के हिंदी अर्थ

  • आग का जलाना, अग्नि की तीव्रता या तपिश से मुँह जलना, आँच की गर्मी से मुँह जलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَپَٹ مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَپَٹ مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone