تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"languish" کے متعقلہ نتائج
languish کے لیے اردو الفاظ
languish کے اردو معانی
فعل لازم، فعل متعدی
- سست کمزور یا مردہ دل ہونا
- گھلنا، سوکھنا
- جھکنا، مرجھانا
- صحت مند و طاقتور نہ ہونا
- تکلیف اور ناخوشگوار حالات میں زندگی کا بسر ہونا
- مُردہ دلانہ نزاکت کی صورت اختیار کرنا
- کمزور ہونا
- ناتواں ہونا
- نڈھال ہونا
- مضمحل ہونا
- ماند پڑنا
- ڈھیلا پڑنا
- ڈھیلا ہو جانا
- ڈھیلا پڑ جانا
- نقیہ ہونا
- کملانا
- سست ہونا
- پژمردہ ہونا
اسم
- گھلنے کا عمل
- مرده دلانہ اور کمزور نگاہ
- بے ہمتی، مردہ دلی، نڈھال پن، بے جانی
languish के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- सुस्त कमज़ोर या मुर्दादिल होना
- घुलना, सूखना
- झुकना, मुरझाना
- सेहत मंद-ओ-ताक़तवर ना होना
- तकलीफ़ और नाख़ुशगवार हालात में ज़िंदगी का बसर होना
- मुरदा दिलाना नज़ाकत की सूरत इख़तियार करना
- कमज़ोर होना
- नातवां होना
- निढाल होना
- मुज़्महिल होना
- मानद पड़ना
- ढीला पड़ना
- ढीला हो जाना
- ढीला पड़ जाना
- नक़ीया होना
- कुमलाना
- सुस्त होना
- पज़मुर्दा होना
संज्ञा
- घुलने का अमल
- मर्दे दिलाना और कमज़ोर निगाह
- बेहिम्मती, मुर्दादिली, निढाल पन, बे जानी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (languish)
languish
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔