تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَنگَھن کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

لَنگَھن کَرْنا

فاقہ کشی کرنا، بھوکا رہنا

لَنگَر اَنْداز کَرْنا

روکنا ، ٹھہرانا (ساحل یا بندرگاہ پر) .

جَہاز کو لَنگَر کَرْنا

لن٘گر گرا کر جہاز کو ٹھہرانا.

لَنگَر قائِم کَرْنا

قدم جما کر کھڑا ہونا

لَگان کَرنا

کشتی کو گھاٹ پر بان٘دھنا ، کشتی کا لنگر ڈالنا ، لنگر انداز رہنا۔

کَرْنا لَگانا

زخم لگانا ؛ زخمی کرنا.

جَہاز کا لَنگَر اَنْدار کَرنْا

جہاز کا لن٘گر اندز ہونا (رک) کا تعدیہ.

لوگوں میں دُوری پَیدا کَرنا

drive a wedge b/w people

لُگائی کَرنا

بیوہ سے نکاح کرنا، ران٘ڈ کو گھر میں ڈالنا، استری کرنا، عورت کرنا، اکیلے سے دُکیلا ہونا

لِنگی کَرنا

پیشاب کرنا ، موتنا .

لَگاؤ کَرنا

میل ملاپ یا رسم و راہ پیدا کرنا، پیار کرنا، محبّت کرنا

لَنگَر جاری کَرْنا

خیرات تقسیم کرنا، خیرات خانہ کھولنا، سدا برت بانٹنا

جہاز کا لَنْگَر کَرنا

۔جہاز کا ٹھہر جانا۔ اگر آپ ارشاد کریں تو جہاز کو لنگر کردیں۔

کَرْنا میں نون مِرْچیں لَگانا

دکھ پر دکھ پہنچانا ، رنجیدہ کو اور رنجیدہ کرنا.

لَہُو لَگا کَر شَہِیدوں میں نام کَرْنا

ذرا سا کام کر کے اپنے آپ کو بڑا کام کرنے والوں میں شمار کرنا ، زبردستی ناموروں میں شامل ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَنگَھن کَرْنا کے معانیدیکھیے

لَنگَھن کَرْنا

la.nghan karnaa•लंघन करना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: لَنگَھن

  • Roman
  • Urdu

لَنگَھن کَرْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • فاقہ کشی کرنا، بھوکا رہنا

Urdu meaning of la.nghan karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • faaqaakshii karnaa, bhuuka rahnaa

English meaning of la.nghan karnaa

Compound Verb

  • keep a fast

लंघन करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • भूका रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَنگَھن کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَنگَھن کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone