تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَنگْڑی" کے متعقلہ نتائج

لَنگْڑی

لنگڑا (رک) کی تانیث

لَنگْڑی چَلْنا

ایک ٹان٘گ زمین سے اونچی رکھنا اور دوسری سے اُچکنا ، یہ بچوں کا ایک کھیل ہے .

لَنگْڑی مارنا

ٹانگ اڑا کر گرا دینا .

لَنگْڑی کِھینچْنا

ٹان٘گ گھسیٹ کر چلنا ، گھسٹ کر چلنا .

لَنگْڑی باندْھنا

ایک ٹان٘گ اُٹھا کر اُچکتے ہوئے چلنا ، (ایک قسم کا کھیل) تاش کے کھیل میں شکست کھا جانے کی سزا دینا ؛ مراد : تصنّع اور ظاہر داری سے کام لینا .

لَنگْڑی چال

آہستہ آہستہ چلنا، رُک رُک کر چلنا، سست روی

لَنگْڑی بَٹیر آسْمان پَر گھونسْلا

رک : لنگڑی کَٹّو آسمان پر گھون٘سلا .

لَنگْڑی کَٹّو آسْمان پر گھونسْلا

اپنی صاحیت اور استطاعت سے بڑھ کر حوصلہ کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ، اتنی لیاقت نہیں جتنی خواہش ہے ، چونکہ لنگڑی گلہری کا نہایت بلندی پر گھر بنانا اپنی طاقت سے باہر کام ہے ، اسی سبب سے اپنی لیاقت سے بڑھ کر حوصلہ کرنے والی کی نسبت بولتے ہیں .

لَنگْڑی گھوڑی، مَسُور کا دانَہ

اتنی لیاقت نہیں جتنا دماغ ہے .

لَنگڑی کا دَرد

Sciatica.

لَن٘گْڑی دَلِیل

ایسی دلیل جو بہت کمزور اور بودی ہو ، عذرِ لنگ .

لَن٘گْڑی پَرْکار

پرکار کی ایک قسم .

ٹانْگ لَنگْڑی ہونا

اپاہج ہونا، مجبور یا ناکارہ ہونا.

سَب کوئی جُھومَر پہرے لَنگْڑی کَہے ہَم ہوں

ہر ایک کو دیکھ کر وہ بھی جسے کسی چیز کی ضرورت نہ ہو ریس کرے تو کہتے ہیں

لَنگْڑِیال

لنگڑے کی آل اولاد، لنگڑے کا خاندان

اردو، انگلش اور ہندی میں لَنگْڑی کے معانیدیکھیے

لَنگْڑی

la.ng.Dii•लँगड़ी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لَنگْڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لنگڑا (رک) کی تانیث
  • (چال) گنڈے دار، غیر مسلسل
  • (چابک سوار) اِکوائی کی قسم کی گھوڑے کی نمائشی چال جس میں اُس کو تین ٹانگ سے چلنا سکھایا جاتا ہے

Urdu meaning of la.ng.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • lang.Daa (ruk) kii taaniis
  • (chaal) gunDedaar, Gair musalsal
  • (chaabukasvaar) e-e-kavaay kii kism kii gho.De kii numaa.ishii chaal jis me.n is ko tiin Taang se chalnaa sikhaayaa jaataa hai

English meaning of la.ng.Dii

Noun, Feminine

  • lame-feminine

लँगड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का नुमाइशी घोड़ा जिसे घुड़सवार द्वारा कोड़े के जरिये तीन पैरों पर चलना सिखाया जाता है
  • ज़मीन पर चौकोर ख़ाने बनाकर केवल एक टाँग पर उछलकर खेला जाने वाला खेल, पहल-दूज, स्टापू
  • कुश्ती का एक दाँव जिसमें विरोधी की टाँगों को फँसाकर उसे गिराया जाता है
  • एक प्रकार का छंद
  • लँगड़ा का स्त्री रूप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَنگْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَنگْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone