تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَنگَٹ" کے متعقلہ نتائج

لَنگَٹ

بے شرم ، بے حیا .

لَنگَٹ پَڑے اَگھاڑ کے پالے

دونوں ایک جیسے ہیں ، دونوں یکساں ہیں ، جیسے کو تیسا .

لَنگوٹ

وہ کم عرض کپڑے کی پٹّی جو پہلوان، سادھو یا فقیر لوگ اپنی شرمگاہ کو چھپانے کے لیے باندھتے ہیں، کاچھا، ایسا لباس جو صرف شرم گاہ کو چھپاتا ہو

لَنگوٹ کُھلْنا

لنگوٹ کھولنا (رک) کا لازم .

لَنگوٹ بَنْد

(لفظاً) لنگوٹ بان٘دھے رہنے والا

لَنگوٹ کھولنا

۱. کسا ہوا لنگر اُتارنا ، تجرّدُ کی زندگی ترک کر دینا ، تاہل کی زندگی کا آغاز کر دینا .

لَنگوٹ کِھینچْنا

لنگر باندھنا یا کسنا .

لَنگوٹ باندْھنا

۱. کاچھا کَسْنا ، کوپیں لگانا .

لَنگوٹ کا ہاتھ

(بنوٹ) لکڑی کا وہ وار جو پٹّھے پر کیا جائے .

لَنگوٹ پَھل

(بازاری) قضیب ، آلۂ تناسل ، ذَکَر .

لَنگوٹ کَسْنا

لنگوٹ باندھنا ، مقابلے کے لیے تیار ہونا ، کُشتی کے لیے آمادہ ہونا .

لَنگوٹ دار

وہ کنکوا یا پتن٘گ جس کے نیچے کی طرف رنگین ، تکونا یا لمبا کاغذ لگا ہو .

لَنگوٹ دُما

(بٹیر باز) وہ بٹیر جس کی دُم بہت چھوٹی ہو اور دونوں کونوں کے بیچ میں دبی ہوئی ہو .

لَنگوٹ دُمَہ

(بٹیر باز) وہ بٹیر جس کی دُم بہت چھوٹی ہو اور دونوں کونوں کے بیچ میں دبی ہوئی ہو .

لَنگوٹ کا سَچّا

وہ مرد، جو غیرعورت پر لنگوٹ نہ کھولے، زِنا سے بچا رہنے والا، مُجرَّد، پارسا، پرہیزگار

اردو، انگلش اور ہندی میں لَنگَٹ کے معانیدیکھیے

لَنگَٹ

la.ngaT•लंगट

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

لَنگَٹ کے اردو معانی

صفت

  • بے شرم ، بے حیا .

Urdu meaning of la.ngaT

  • Roman
  • Urdu

  • beshram, behaya

लंगट के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बेशर्म, बेहया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَنگَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَنگَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone