تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَن٘دا پَھن٘دا" کے متعقلہ نتائج

لَن٘دا پَھن٘دا

لدا پھندا، مال و اسباب کے ساتھ، (بوجھ سے) خوب لدا ہوا، بوجھ میں دبا ہوا، اسباب ساتھ لیے ہوئے

لَدا پَھن٘دا

بوجھ سے خوب لدا ہوا، بوجھ میں دبا ہوا، اسباب ساتھ لیے ہوئے

لَن٘د پَھن٘د

مکر و فریب

لَنْدے پَھندے

مکر و فریب .

سونے جُھونے میں لَدا پَھندا رَہْنا

بہت سے زیوروں کا پہنے رہنا ، سونے کے زیوروں میں پیلا رہنا.

سونے میں لَدا پَھندا رَہنا

سونے کے زیور میں پیلا ہونا ، بہت زیادہ زیورات اِستعمال کرنا ، بہت سا سونے چاندی کا زیور ہر وقت پہنے رَہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَن٘دا پَھن٘دا کے معانیدیکھیے

لَن٘دا پَھن٘دا

landaa-phandaa•लंदा-फंदा

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

لَن٘دا پَھن٘دا کے اردو معانی

  • لدا پھندا، مال و اسباب کے ساتھ، (بوجھ سے) خوب لدا ہوا، بوجھ میں دبا ہوا، اسباب ساتھ لیے ہوئے

Urdu meaning of landaa-phandaa

  • Roman
  • Urdu

  • ladaa phandaa, maal-o-asbaab ke saath, (bojh se) Khuub ladaa hu.a, bojh me.n dabaa hu.a, asbaab saath li.e hu.e

लंदा-फंदा के हिंदी अर्थ

  • वस्तुओं से भरा हुआ, माल और असबाब से अच्छी तरह से भरा हुआ, बोझ और सामान से लदा हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَن٘دا پَھن٘دا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَن٘دا پَھن٘دا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone