تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَمْسی" کے متعقلہ نتائج

لَمْسی

لمس (رک) سے منسوب ، لمس کا نیز محسوساتی .

لَمْسِیَہ

لمس سے منسوب، جس میں لمس ہو، لمس والا؛ محسوساتی؛ (مجازاً) جنسی

لَمْسِیَّت

چھونے کی استعداد یا صلاحیت ؛ چھو کر محسوس کرنے کی حِس ؛ لمس کی قوّت.

لَمْسِیاتی

لمسیات (رک) سے منسوب ، لمسیات کا ، چھونے کا نیز محسوساتی .

لَمْسِیات

لمس سے نسبت رکھنے والی چیزیں یا باتیں ، محسوسات.

لَمْس

کسی چیز کو ہاتھ وغیرہ سے چھونے کا عمل یا کیفیت

لامِسی

چُھونے والی حِس ، لامس سے منسوب یا متعلق.

لَمْبی

گھوڑے کا لمبا قدم، گھوڑے کی ایک چال

لَگْسی

لانبی لکڑی جس کا سِرا ٹیڑھا ہوتا ہے اور جس سے درخت کے پھل توڑتے ہیں .

لَمْفی

لمفاوی ، لمفائی ، لمفائیہ ، لمف سے متعلق ، لمف کا.

لَپْسی

لپٹی

لَمْس پَیما

حاسۂ لمس کی پیمائش کا آلہ.(انگ : Oesthesiometer) .

لَمْس پَذِیر

لمس قَبول کرنے والا نیز جسے چھوا جاسکے.

لِتْمَسی

لتمس (رک) سے منسوب ، تراکیب میں مستعمل.

لَسّی

بہت سا پانی ملا ہوا دودھ، چھاج یا دہی اور پانی کا مرکب مشروب (جس میں عموماً برف، نمک یا چینی ملا کر پیتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں لَمْسی کے معانیدیکھیے

لَمْسی

lamsii•लम्सी

  • Roman
  • Urdu

لَمْسی کے اردو معانی

صفت

  • لمس (رک) سے منسوب ، لمس کا نیز محسوساتی .
  • جو قوتِ لامسہ سے محسوس یا متعلق ہو ، لمس پذیر (انگ : Tactile) .

Urdu meaning of lamsii

  • Roman
  • Urdu

  • lams (ruk) se mansuub, lams ka niiz mahsuusaatii
  • jo quvvat-e-laamsaa se mahsuus ya mutaalliq ho, lams paziir (ang ha Tactile)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَمْسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَمْسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone