تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lamp" کے متعقلہ نتائج

lamp

دِیا

limp

لَن٘گْڑانا

لَیمْپ خول

ایک آبی حیوان جو دو خونی سیپیوں سے مشابہ ہوتا ہے اور سمندر کی تہ میں پایا جاتا ہے اور اپنے ڈنٹھل کے ذریعے کسی چیز سے چمٹا رہتا ہے

لَمْفَئی

لمفاوی ، لمفائی ، لمفائیہ ، لمف سے متعلق ، لمف کا.

لَمْفی

لمفاوی ، لمفائی ، لمفائیہ ، لمف سے متعلق ، لمف کا.

lamp-black

کاجَل

لَمْفَئی غُدُود

(حیاتیات) غدود جس میں لمف (بے رنگ عرق) صاف ہوتا ہے اور اس کے جسیمے بنتے ہیں.

لَمْفی غُدُود

(حیاتیات) غدود جس میں لمف (بے رنگ عرق) صاف ہوتا ہے اور اس کے جسیمے بنتے ہیں.

لَمْپَنی

ایک زیور کا نام .

لَمْپَٹ

ہند آنچ جس کا شعلہ دھات کو گلا دیتا ہے.

چھینکے کا لَیمْپ

چھت میں لٹکانے والا لیمپ اصطلاحاً چھین٘کے کا لیمپ کہلاتا ہے.

بَرقی لَیمپ

وہ لیمپ جو بجلی کی وجہ سے روشن ہو

فَرْشی لَمْپ

فرش پر رکھ کر جلانے کا لمپ ، بیٹھک دار لمپ

حِفاظَتی لَمْپ

گیس کا ایک لمپ جس کا پائدان عموماً شیشہ بند رہتا ہے تاکہ کافی روشنی بہم پہن٘چ سکے اس کا شعلہ تان٘ے کے تار کی جالی کی وجہ سے باہر نہیں نکلتا اور جس سے کان کے اندر کی گیس آگ نہیں پکڑتی اور کان کن حادثے سے محفوظ رہتے ہیں

گُلوب دار لَیمْپ

ایسا لیمپ یا قمقمہ جس پر شیٹ لگا ہوا ہو.

lamp کے لیے اردو الفاظ

lamp

læmp

lamp کے اردو معانی

اسم

  • دیا
  • چراغ
  • سراج
  • لیمپ
  • روشنی ڈالنے والے بلبوں پر مشتمل ایک آرایشی آلہ
  • روشنی مہیا کرنے کا کوئی آلہ (بجلی، گیس یا شعلہ پذیر سیال کے ذریعے)
  • تابکاری یا حرارت فراہم کرنے کا آلہ
  • دیپک
  • چراغ دان
  • مشعل
  • مصباح
  • فانوس
  • (مجازاً) روحانی اور ذہنی بصیرت کا ذریعہ
  • (جمع) (عوامی) آنکھیں

فعل متعدی

  • (عوامی) دیکھنا
  • نظر ڈالنا

lamp के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • दिया
  • चिराग़
  • सिराज
  • लैम्प
  • रोशनी डालने वाले बल्बों पर मुश्तमिल एक आराएशी आला
  • रोशनी मुहय्या करने का कोई आला (बिजली, गैस या शोला पज़ीर स्याल के ज़रीये
  • ताबकारी या हरारत फ़राहम करने का आला
  • दीपक
  • चिराग़दान
  • मशाल
  • मिसबाह
  • फ़ानुस
  • (मजाज़न) रुहानी और ज़हनी बसीरत का ज़रीया
  • (जमा) (अवामी) आँखें

सकर्मक क्रिया

  • (अवामी) देखना
  • नज़र डालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lamp)

نام

ای-میل

تبصرہ

lamp

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone