تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَمْبی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

لَمْبی کَرنا

(گھوڑے کا) اُچھل کود یا جست کرنا ؛ اُچھلنا کودنا (گھوڑوں کی طرح)

لَمْبا کَرْنا

طول یا درازی میں بڑھانا، دراز کرنا، کھین٘چ کر طویل کرنا

پَیر لَمْبے کَرنا

رک : پان٘و پھیلانا.

لَمبا سَفَر کَرنا

۔۱۔دوٗر کا سفر کرنا۔ ۲۔(کنایۃً) دنیا سے کوچ کرنا۔ مرجانا۔

لَمْبے چوڑے دَعوے کَرْنا

بڑے بڑے دعوے کرنا

لَمْبِیاں کَرْنا

پرندوں کا بلند پروازی کرکے نگاہ سے غائب ہوجانا، تارا ہوجانا، نہایت اونچا اڑنا

لَمْبَر سے خارِج کَرْنا

فہرست سے خارج کرنا

لَمْبَر کَرانا

اندراج کرانا ، درج کرانا.

چَلْتے بَیل کی گانڈ میں لَکْڑی کَرْنا

کام کرتے ہوئے کو ناحق تنگ کرنا ، کام کرنے والے کو روکنا .

خُدا لَگْتی کَہنا

speak as before God, speak the truth, say what is right

لَکْڑی کھانا

۔ لاٹھیوں سے مار کھانا۔ لاٹھی سے پٹنا۔

لَکْڑی آگ پَرْ سِیدھی کَرْنا

آگ کی گرمی پہنچا کر لکڑی سیدھی کرنا

کَچّی لَکْڑی کو سیدھا کَرْنا

کم عمر کو راہ پر لانا، نو سیکھ کی تربیت کرنا، (کنایۃً) کم عمر بچے کو تعلیم دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَمْبی کَرنا کے معانیدیکھیے

لَمْبی کَرنا

lambii karnaa•लम्बी करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

لَمْبی کَرنا کے اردو معانی

  • (گھوڑے کا) اُچھل کود یا جست کرنا ؛ اُچھلنا کودنا (گھوڑوں کی طرح)

Urdu meaning of lambii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (gho.De ka) uchhal kuud ya jast karnaa ; uchhalnaa kuudnaa (gho.Do.n kii tarah

English meaning of lambii karnaa

  • to make (a horse) capriole, or throw out his fore-legs

लम्बी करना के हिंदी अर्थ

  • (घोड़े का) उछल-कूद या छलाँग लगाना; उछलना-कूदना (घोड़ों की तरह)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَمْبی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَمْبی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone