تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَمْبے بَنو" کے متعقلہ نتائج

لَمْبے بَنو

چل دو ، چلتے پھرتے نظر آؤ .

لَمْبے بَنْنا

رخصت ہونا ؛ رفوچکّر ہونا ، چل دینا ، بھاگ جانا ، فرار ہونا.

میرے پُوت کی لَمْبی لَمْبی باہیں

اپنی چیز سب کو قابل تعریف اور عمدہ معلوم ہوتی ہے، اپنوں کی سب بڑائی کرتے ہیں

آنْسُو لَمْبے لَمْبے بَہانا

بڑے بڑے آن٘سُو نکالنا ، شدت سے رونا ، ٹسوے بہانا ، تصنّع سے رونا .

میرے پُوت کی لَمبی لَمبی بانْہیں

اپنی چیز سب کو قابل تعریف اور عمدہ معلوم ہوتی ہے، اپنوں کی سب بڑائی کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں لَمْبے بَنو کے معانیدیکھیے

لَمْبے بَنو

lambe bano•लम्बे बनो

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

لَمْبے بَنو کے اردو معانی

  • چل دو ، چلتے پھرتے نظر آؤ .

Urdu meaning of lambe bano

  • Roman
  • Urdu

  • chal do, chalte phirte nazar aa.o

लम्बे बनो के हिंदी अर्थ

  • चल दो, चलते फिरते नज़र आओ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَمْبے بَنو)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَمْبے بَنو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone