تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lama" کے متعقلہ نتائج
lama کے لیے اردو الفاظ
lama کے اردو معانی
اسم
- لاما
- تبتی بدھ مت کا پیشوا یا راہب
lama के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- लामा
- तिब्बती बुध मत का पेशवा या राहिब
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
lamarckism
لامارکیت، فرانسیسی سائنس داں لامارک (م: ۱۸۲۹ء) کا پیش کردہ نظریۂ ارتقا جو حاصل کردہ (اکتسابی) خصوصیات کے نسلاً منتقل (متوارث) ہونے پر مبنی ہے ۔.
limey
عوام: بطورِمزمت: امریکا برطانیہ کا باشندہ (ابتدائً جہازی) [ پہلے برطانوی بحریہ میں نیبو کا شوربہ پینا لازمی تھا].
لاما گرو
بدھ مذہب والوں کا بڑا گرو جو لاسد میں رہتا ہے، ان کا اعتقاد ہے کہ وہ مرتا نہیں صرف چولا بدلتا ہے
لامَساس
خبردار ، چھونا مت ، بچو ، دور رہو (آیت فاذھب فان لک فی الحیٰوۃ ان تقول لامساس “ حضرتِ موسیٰ نے سامری سے کہا کہ چل دور ہو ، پس تو زندگی بھر اس عذاب میں مبتلا رہے گا کہ جو کوئی پاس آئے گا تو اس سے کہے گا کہ مجھ سے بچو اور دور رہو ، ترجمۂ کلام پاک).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (lama)
lama
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔