تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہُو اُترنا" کے متعقلہ نتائج

لَہُو اُترنا

خون کا نیچے کی طرف آنا، بھر آنا، لال ہونا، سُرخ ہونا

آنکھوں میں لَہُو اُتَرْنا

غصے میں آن٘کھیں سرخ ہونا

تَلووں میں لَہُو اُتَرنا

۔زیادہ چلنے سے ایسا ہوتا ہے۔ (کنایۃً) زیادہ مسافت طے کرنا۔ ؎

لَہُو اُوتَرنا

خون کا اوپر سے نیچے کی طرف آجانا.

لوہُو اُتَرْنا

خون کا نیچے کی طرف نزول کرنا ، برتن میں خون بھر جانا ، خون جمع ہونا ؛ سرخ ہو جانا ؛ غصے کی وجہ سے آنکھیں سرخ ہونا ، سخت غصہ آنا

لُپّو اُتَرْنا

عزّت جاتی رہنا ، بے آبرو ہو جانا.

لَہُو اُتَر آنا

غصّے سے آنکھیں لال ہوجانا.

لَہُو آنْکھوں میں اُتَرنا

(eyes) to be bloodshot

لا اتارنا

کسی مکان میں لاکر رکھنا

لوئی اُتَرنا

لوئی اتارنا (رک) کا لازم ؛ بےعزت ہونا.

لوئی اُتارْنا

بے حیا ہو جانا ، بے شرم بن جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہُو اُترنا کے معانیدیکھیے

لَہُو اُترنا

lahuu utarnaa•लहू उतरना

مادہ: لہو

  • Roman
  • Urdu

لَہُو اُترنا کے اردو معانی

  • خون کا نیچے کی طرف آنا، بھر آنا، لال ہونا، سُرخ ہونا

Urdu meaning of lahuu utarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khuun ka niiche kii taraf aanaa, bhar aanaa, laal suraKh honaa

लहू उतरना के हिंदी अर्थ

  • ख़ून का नीचे की तरफ़ आना, भर आना, लाल होना, सुर्ख़ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہُو اُترنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہُو اُترنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone