تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہُو پانی ایک کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

تَجْزِیَہ

کسی چیز کے ٹکڑے ٹکڑے کرنا اور تقسیم کرنا، کسی مرکب کے اجزا کو الگ الگ کرنا جن سے اس کی ترکیب ہوئی ہے

تَجْزِیَہ کَرنا

اصل حقیقت کو جانتا ، آثار کردار علائم و قرائن کے ذریعے ماہیت و اصلیت کا معلوم کرنا .

تَجْزِیَہ کار

analyst

تَجْزِیَہ نِگار

analyst

تَجْزِیَۂ نَفْسی

نفسیات کے اصولوں کی روشنی میں کسی شخص کے اعمال مزاج عادات و اطوار کو پر کھنے کا عمل.

تَجْزِیاتی

analytical

کِیمِیائی تَجْزِیَہ

کسی چیز کے عناصرِ ترکیبی کی جانچ سائنسی طریقے سے .

مَعْرُوضی تَجْزِیَہ

حقائق پر مبنی تجزیہ ، منصفانہ چھان بین ۔

طَیفی تَجْزِیہ

روشنی کے رن٘گوں کا تجزیہ جو نہ صرف کسی شے کے خفیف سے خفیف شائبہ کا پتہ چلاتا ہے بلکہ نئے عنصر بھی دریافت کرتا ہے مثلاً سیسیم، گیلیم وغیرہ دھاتیں اسی طرح دریافت ہوئیں

نَفْسِیاتی تَجْزِیَہ

انسان کے ذہنی محرکات اور اعمال کی جانچ پڑتال، کسی فن پارے کا نفسیاتی مطالعہ

مَظْہَرِیاتی تَجْزِیَہ

(فلسفہ)مظاہریات کے علم(جو وجودیات سے مختلف ہے)کے مطابق تجزیہ ، فلسفیانہ تجزیہ۔

مُصَنِّف تَجزِْیَہ کارْڈ

کتب خانے کی فہرست کا وہ کارڈ جس میں مصنف کا نام جلی افقی لکیر پر دوسری عمودی لکیر سے شروع کیا جاتا ہے اور اگلی سطر میں عنوان تیسری عمودی لکیر سے درج کیا جاتا ہے، عنوان کے بعد علامت سکتہ لگا کر صفحات کے لیے ص لکھ کر وقف لازم اس کے بعد وقف لازم سے تین گنی لکیر درمیان میں ڈال کر صفحات کی تعداد درج کی جاتی ہے

طَیْفِی تَجْزِیَہ کار

spectrum analyser

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہُو پانی ایک کَرْنا کے معانیدیکھیے

لَہُو پانی ایک کَرْنا

lahuu paanii ek karnaaलहू पानी एक करना

محاورہ

موضوعات: غم

  • Roman
  • Urdu

لَہُو پانی ایک کَرْنا کے اردو معانی

  • جان ہلکان کرنا، اپنے کو ہلاکت میں ڈالنا، اپنی جان کو نہایت تکلیف دینا (رنج یا غصّے سے) ، بہت رنج اُٹھانا .
  • خون اور پانی ملانا ، خون٘نابہ کرنا .
  • نہایت طیش کھانا ، بہت زیادہ غصّہ کرنا، بگڑنا، خفا ہونا .
  • نہایت غصّہ دلانا، جلا کر کباب کرنا ؛ ستانا، تکلیف دینا .
  • کام میں سخت محنت اُٹھانا ، جدوجہد کرنا .

Urdu meaning of lahuu paanii ek karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaan halkaan karnaa, apne ko halaakat me.n Daalnaa, apnii jaan ko nihaayat takliif denaa (ranj ya gusse se), bahut ranj uThaanaa
  • Khuun aur paanii milaana, khuu.nnaabaa karnaa
  • nihaayat taish khaanaa, bahut zyaadaa gussaa karnaa, biga.Dnaa, Khafaa honaa
  • nihaayat gussaa dilaana, jala kar kabaab karnaa ; sataanaa, takliif denaa
  • kaam me.n saKht mehnat uThaanaa, jadd-o-jahad karnaa

English meaning of lahuu paanii ek karnaa

  • work very hard, sweat and toil

लहू पानी एक करना के हिंदी अर्थ

  • ۱. काम में सख़्त मेहनत उठाना, जद्द-ओ-जहद करना
  • ۲. जान हलकान करना, अपने को हलाकत में डालना, अपनी जान को निहायत तकलीफ़ देना (रंज या गुस्से से), बहुत रंज उठाना
  • ۳. निहायत तैश खाना, बहुत ज़्यादा गु़स्सा करना, बिगड़ना, ख़फ़ा होना
  • ۵. ख़ून और पानी मिलाना, खूँनाबा करना
  • निहायत गु़स्सा दिलाना, जला कर कबाब करना , सताना, तकलीफ़ देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَجْزِیَہ

کسی چیز کے ٹکڑے ٹکڑے کرنا اور تقسیم کرنا، کسی مرکب کے اجزا کو الگ الگ کرنا جن سے اس کی ترکیب ہوئی ہے

تَجْزِیَہ کَرنا

اصل حقیقت کو جانتا ، آثار کردار علائم و قرائن کے ذریعے ماہیت و اصلیت کا معلوم کرنا .

تَجْزِیَہ کار

analyst

تَجْزِیَہ نِگار

analyst

تَجْزِیَۂ نَفْسی

نفسیات کے اصولوں کی روشنی میں کسی شخص کے اعمال مزاج عادات و اطوار کو پر کھنے کا عمل.

تَجْزِیاتی

analytical

کِیمِیائی تَجْزِیَہ

کسی چیز کے عناصرِ ترکیبی کی جانچ سائنسی طریقے سے .

مَعْرُوضی تَجْزِیَہ

حقائق پر مبنی تجزیہ ، منصفانہ چھان بین ۔

طَیفی تَجْزِیہ

روشنی کے رن٘گوں کا تجزیہ جو نہ صرف کسی شے کے خفیف سے خفیف شائبہ کا پتہ چلاتا ہے بلکہ نئے عنصر بھی دریافت کرتا ہے مثلاً سیسیم، گیلیم وغیرہ دھاتیں اسی طرح دریافت ہوئیں

نَفْسِیاتی تَجْزِیَہ

انسان کے ذہنی محرکات اور اعمال کی جانچ پڑتال، کسی فن پارے کا نفسیاتی مطالعہ

مَظْہَرِیاتی تَجْزِیَہ

(فلسفہ)مظاہریات کے علم(جو وجودیات سے مختلف ہے)کے مطابق تجزیہ ، فلسفیانہ تجزیہ۔

مُصَنِّف تَجزِْیَہ کارْڈ

کتب خانے کی فہرست کا وہ کارڈ جس میں مصنف کا نام جلی افقی لکیر پر دوسری عمودی لکیر سے شروع کیا جاتا ہے اور اگلی سطر میں عنوان تیسری عمودی لکیر سے درج کیا جاتا ہے، عنوان کے بعد علامت سکتہ لگا کر صفحات کے لیے ص لکھ کر وقف لازم اس کے بعد وقف لازم سے تین گنی لکیر درمیان میں ڈال کر صفحات کی تعداد درج کی جاتی ہے

طَیْفِی تَجْزِیَہ کار

spectrum analyser

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہُو پانی ایک کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہُو پانی ایک کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone