تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہُو کا کَڑْوا ہونا" کے متعقلہ نتائج

لَہُو کا کَڑْوا ہونا

کسی کے خون کا مچھروں وغیرہ کو نا مرغوب ہونا، خون کا تلخ ہونا اور جس آدمی کا خون تلخ ہو تو اسے کھٹمل وغیرہ نہیں کاٹتے .

لَہُو کا مِیٹھا ہونا

کسی کو مچَھر وغیرہ زیادہ کاٹیں تو کہا جاتا ہے کہ اس کا خون میٹھا ہے، خون کا شیریں ہونا اور جس آدمی کا خون میٹھا ہو اسے کھٹمل مچّھر وغیرہ بہت کاٹتے ہیں .

لَہُو کا رَنگ ہونا

لہو کا اثر ہونا .

کِسی کے لَہُو کا پِیاسا ہونا

کسی کی جان کا دشمن ہونا ، کسی کے درپے قتل ہونا ، جان لینے پر آمادہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہُو کا کَڑْوا ہونا کے معانیدیکھیے

لَہُو کا کَڑْوا ہونا

lahuu kaa ka.Dvaa honaaलहू का कड़वा होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

لَہُو کا کَڑْوا ہونا کے اردو معانی

  • کسی کے خون کا مچھروں وغیرہ کو نا مرغوب ہونا، خون کا تلخ ہونا اور جس آدمی کا خون تلخ ہو تو اسے کھٹمل وغیرہ نہیں کاٹتے .

Urdu meaning of lahuu kaa ka.Dvaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ke Khuun ka machchhro.n vaGaira ko na marGuub honaa, Khuun ka talKh honaa aur jis aadamii ka Khuun talKh ho to use khaTmal vaGaira nahii.n kaaTte

लहू का कड़वा होना के हिंदी अर्थ

  • किसी के ख़ून को मच्छरों आदि के लिए अप्रिय होना, ख़ून का कड़वा होना और जिस व्यक्ति का ख़ून कड़वा होता है उसे खटमल आदि नहीं काटते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَہُو کا کَڑْوا ہونا

کسی کے خون کا مچھروں وغیرہ کو نا مرغوب ہونا، خون کا تلخ ہونا اور جس آدمی کا خون تلخ ہو تو اسے کھٹمل وغیرہ نہیں کاٹتے .

لَہُو کا مِیٹھا ہونا

کسی کو مچَھر وغیرہ زیادہ کاٹیں تو کہا جاتا ہے کہ اس کا خون میٹھا ہے، خون کا شیریں ہونا اور جس آدمی کا خون میٹھا ہو اسے کھٹمل مچّھر وغیرہ بہت کاٹتے ہیں .

لَہُو کا رَنگ ہونا

لہو کا اثر ہونا .

کِسی کے لَہُو کا پِیاسا ہونا

کسی کی جان کا دشمن ہونا ، کسی کے درپے قتل ہونا ، جان لینے پر آمادہ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہُو کا کَڑْوا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہُو کا کَڑْوا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone