تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہْر بَہْر ہونا" کے متعقلہ نتائج

لَہْر بَہْر ہونا

کسی چیز کی کمی نہ ہونا، سامان عیش کی کثرت اور افراط ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہْر بَہْر ہونا کے معانیدیکھیے

لَہْر بَہْر ہونا

lahr bahr honaaलहर बहर होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

لَہْر بَہْر ہونا کے اردو معانی

  • چہل پہل ہونا ، بھیڑ بھاڑ ہونا ، رونق لنا.
  • خوب بارش ہوجانا ، کُھل کر برس جانا ، رحمتِ الٰہی کا نازل ہوجانا.
  • خوشی و خُرسندی کا حاصل ہوجانا ؛ کام بن جانا ؛ اقبال یاور ہوجانا نیز (دولت وغیرہ کی) افراط ہونا ، ریل پیل ہونا.
  • کسی چیز کی کمی نہ ہونا، سامان عیش کی کثرت اور افراط ہونا

Urdu meaning of lahr bahr honaa

  • Roman
  • Urdu

  • chahl pahal honaa, bhii.D bhaa.D honaa, raunak lana
  • Khuub baarish hojaana, khul kar baras jaana, rahmat-e-ilaahii ka naazil hojaana
  • Khushii-o-Khurasandii ka haasil hojaana ; kaam bin jaana ; iqbaal yaavar hojaana niiz (daulat vaGaira kii) ifraat honaa, rel pel honaa
  • kisii chiiz kii kamii na honaa, saamaan a.ish kii kasrat aur ifraat honaa

लहर बहर होना के हिंदी अर्थ

  • ۱. ख़ुशी-ओ-ख़ुरसनदी का हासिल होजाना , काम बन जाना , इक़बाल यावर होजाना नीज़ (दौलत वग़ैरा की) इफ़रात होना, रेल-पेल होना
  • ۲. चहल पहल होना, भीड़भाड़ होना, रौनक लना
  • ۳. ख़ूब बारिश होजाना, खुल कर बरस जाना, रहमत-ए-इलाही का नाज़िल होजाना
  • किसी वस्तु का अभाव न होना, किसी चीज़ की कमी न होना, विलासिता की बहुतायत होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَہْر بَہْر ہونا

کسی چیز کی کمی نہ ہونا، سامان عیش کی کثرت اور افراط ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہْر بَہْر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہْر بَہْر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone