تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لگیں" کے متعقلہ نتائج

پُھول آئے ہَیں تو پَھل بھی لگیں گے

بَل جائیے اس راج کو، جہاں موتی لگیں پیاج کو

بَل جائے اس راج کو، جہاں موتی لگیں پیاج کو

دِن لَگیں گے

it will take days, it will take time

آنْتیں قُل ہُوَ اللّٰہ پَڑھنے لَگیں

بہت بھوک لگی، بھوک کی شدت میں اللہ یاد آنے لگا

بُوندیاں آنے لَگیں

broke out in sweat due to shame

بَکِّھیاں ٹُوٹنے لَگیں

پیٹ میں ہنستے ہنستے بَل پڑنے لگا

سَولَگیں تو کیا ، ہَزار لَگیں تو کیا

سخت بے شرم اور ڈِھیٹ ہے .

ہَماری بیری میں بھی بیر لَگیں گے

کبھی ہم سے بھی تم کو کام پڑے گا.

ہَزار جُوتِیاں لَگِیں اَور عِزَّت نَہِیں گَئی

بہت بے غیرت ہے ، ذلت کے بعد بھی شرم نہیں

لَگُوں

تک، تلگ، نزدیک، پاس

لَگِیا

پیچھے لگ لینے والی

لَگْنی

گنگنی، منگنی، نسبت کا سلسلہ، شادی کی بات ٹھہرانا

لَگْنا

مِلنا ، ساتھ ساتھ ہونا ، قریب قریب ہونا ، جُرنا.

لَگَن

تان٘بے یا پیتل کا چھچھلا ظرف جس کے کنارے قدرے اٹھے ہوتے ہیں عموماً آٹا گوندھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں لگیں کے معانیدیکھیے

لگیں

lagii.n•लगीं

وزن : 12

English meaning of lagii.n

  • affected

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لگیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

لگیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone