تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

" لڑوا دینا" کے متعقلہ نتائج

لڑوا دینا

لڑانا کا، فساد کرا دینا

جان لَڑا دینا

۔(کنایۃً) دل وجان سے کوشش کرنا۔ جان دینے پر مستعد ہونا۔ ؎

لوہا دینا

استری کرنا ، استری پھیرنا

گانٹھ کا دینا اَور لَڑائی مول لینا

اپنا نقصان برداشت کر کے جھگڑا مول لینا

اُدَھار دیْنا لَڑائی موْل لیْنا

اُدَھار دیْنا لَڑائی موْل لیْنا ہے

قرض دینا جھگڑا پیدا کرنا ہے

دِیدَہ لَڑْنا

(عور) محبت ہونا.

دیوا لیوا

barter

نام لیوا، نَہ پانی دیوا

ہاتھ لیوا نَہ پانی دیوا

نہ کوئی مدد کرنے والا نہ کوئی پوچھنے والا ، کوئی سہارا دینے والا نہیں ، کوئی پُرسانِ حال نہیں ۔

نام لیوا پانی دیوا نَہ رَہنا

نسل کا سلسلہ منقطع ہو جانا ، بے والی وارث ہو جانا ، تمام اولاد کا مر جانا ۔

نَہ نام لیوا، نَہ پانی دیوا

تن تنہا، اکیلی جان، وہ شخص جس کا کوئی والی وارث نہ ہو

نام لیوا رَہا نَہ پانی دیوا

سب مرگئے، کوئی وارث نہیں بچا، نسل ختم ہوگئی، سب مرگئے کوئی باقی نہ رہا، کنایہ ہے نیست ونابود ہوجانے سے

نام لیوا پانی دیوا

نام لینے اور پانی دینے والا، وارث، بیٹا

نام لیوا نَہ پانی دیوا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں لڑوا دینا کے معانیدیکھیے

لڑوا دینا

la.Dvaa denaa•लड़वा देना

  • Roman
  • Urdu

لڑوا دینا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • لڑانا کا، فساد کرا دینا

Urdu meaning of la.Dvaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • la.Daanaa ka, fasaad kara denaa

लड़वा देना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • दंगा करना देना, फ़साद करा देना
  • लड़ाना, फ़साद करा देना
  • लोधी की पत्नी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے ( لڑوا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لڑوا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone