تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lacteal" کے متعقلہ نتائج
lacteal کے لیے اردو الفاظ
lacteal کے اردو معانی
اسم، صفت
- دُودھ سے متعلق و مشابه
- دودھیا
- دودھ پیدا کرنے والا
- شیری
- لبنی
- (تشریح الاعضا) متعدد باریک لمفی عروق میں سے کوئی ایک جو لمف یا خلط مائی کو قنات ہاضمہ سے جذب کر کے یا لے کر قنات صدر (سینہ کی نالی) تک پہنچاتی ہے
- عرق شیری
- عرق کیلوس
- رگ کیلوس
- لبنیات
- بدن میں کیلوس پہنچانے والی نلی
lacteal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- दूओध से मुताल्लिक़-ओ-मशाबे
- दूधिया
- दूध पैदा करने वाला
- शेरी
- लबनी
- (तशरीह उल-आज़ा) मुतअद्दिद बारीक लमफ़ी उरूक़ में से कोई एक जो लिम्फ या ख़लत माई को क़नात हाज़मा से जज़ब कर के या लेकर क़नात सदर (सीना की नाली) तक पहुंचाती है
- अर्क़ शेरी
- अर्क़ कैलूस
- रग कैलूस
- लबनयात
- बदन में कैलूस पहुंचाने वाली नली
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (lacteal)
lacteal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔