تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَچّھے دار" کے متعقلہ نتائج

لَچّھے دار

باریک تاروں کے گچھے یا لڑیوں کی شکل کا

لَچّھے دار باتیں

spiel

لَچّھے دار آواز

۔مسلسل اواز جو کہیں سے اُلجحے رُکے نہیں۔

لَچّھے دار آواز

مسلسل آواز جو کہیں رُکے نہیں ، گٹکری ، تان

اردو، انگلش اور ہندی میں لَچّھے دار کے معانیدیکھیے

لَچّھے دار

lachchhe-daarलच्छे-दार

  • Roman
  • Urdu

لَچّھے دار کے اردو معانی

صفت

  • باریک تاروں کے گچھے یا لڑیوں کی شکل کا
  • حلقے یا پرت والا نیز گھنگریالا
  • مسلسل، لگاتار، علی الاتصال، پے در پے، تابڑ توڑ، متواتر (عموماً گالی)
  • جس میں بات سے بات نکلے، پیچیدہ، لپیٹواں، پیچ در پیچ
  • (موسیقی) جس میں گٹکری نکلے، شعبے والی (تان)
  • (کنایۃً) خوبصورت
  • (کنایۃً) خوش رنگ، سنہرے رنگ کی
  • مزیدار یا بناوٹی (عموماً گفتگو وغیرہ کے لے مستعمل)

Urdu meaning of lachchhe-daar

  • Roman
  • Urdu

  • baariik taaro.n ke guchchhe ya la.Daiyo.n kii shakl ka
  • halqe ya parat vaala niiz ghanagaryaalaa
  • musalsal, lagaataar, alii al-ittisaal, pai dar pai, taaba.Dto.D, mutavaatir (umuuman gaalii
  • jis me.n baat se baat nikle, pechiida, lapiiTvaan, pech dar pech
  • (muusiiqii) jis me.n giTkirii nikle, shobe vaalii (taan
  • (kanaa.en) Khuubsuurat
  • (kanaa.en) Khushrang, sunahre rang kii
  • mazedaar ya banaavaTii (umuuman guftagu vaGaira ke le mustaamal

English meaning of lachchhe-daar

Adjective

  • curly, shred-like, literally full of reels, skeins of thread, full of flattery, circumspect, entangled, round about

लच्छे-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें लच्छे पड़े हों, लच्छोंवाला, जिसका सिलसिला जल्दी न टूटे और जिसके सुनने में मन लगता हो, मजेदार या श्रुतिमधुर, पेंचदार, डोरेदार, हलक़ादार, परतदार, मज़ेदार, लपेटवाँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَچّھے دار

باریک تاروں کے گچھے یا لڑیوں کی شکل کا

لَچّھے دار باتیں

spiel

لَچّھے دار آواز

۔مسلسل اواز جو کہیں سے اُلجحے رُکے نہیں۔

لَچّھے دار آواز

مسلسل آواز جو کہیں رُکے نہیں ، گٹکری ، تان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَچّھے دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَچّھے دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone