تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lace" کے متعقلہ نتائج

lace

فِیتہ

lake

غَدِیر

lace into

lice

جُوں

laced

ڈوری

lacer

lake dweller

lake dwelling

lake herring

lake trout

لاقِح

نرکھجور جس کا ریزہ مادہ کھجور پر ڈالا جاتا ہے جس کے بعد وہ پھل دیتا ہے

lacerate

چِیرْنا

laceration

چِیرَہ

lacewood

چنار کی لکڑی۔.

lacerating

lace کے لیے اردو الفاظ

lace

leɪs

lace کے اردو معانی

اسم

  • لیس
  • فیتہ
  • تسمه
  • رسی یا ڈوری جو بُوٹ، جوتے یا لباس باندھنے میں استعمال ہوتی ہے
  • ہاتھوں سے یا مشین کا بنا ہوا جالی کا کام یا کپڑے کی باریک قسم
  • وردی یا ٹوپی کی آرایشی جھالر
  • بند
  • گوٹا کناری
  • بیل

فعل متعدی

  • سوراخوں یا بکسوؤں سے گزار کر فیتے یا رسی سے باندھنا
  • تسموں کو سختی سے کھینچ کر کسنا یا بھینچنا
  • گوندھنا، بٹنا
  • ملانا
  • جھالر سے مزین کرنا، گوٹا کناری لگانا
  • کسی اور مشروب میں شراب کی تھوڑی سی مقدار ملانا
  • شراب کی چاشنی دینا
  • (بول چال) مارنا یا پیٹنا
  • ڈانٹنا

فعل لازم

  • فیتے سے بندھنا یا کسا جانا

lace के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • लैस
  • फ़ीता
  • तस्मे
  • रस्सी या डोरी जो बूओट, जूते या लिबास बांधने में इस्तिमाल होती है
  • हाथों से या मशीन का बना हुआ जाली का काम या कपड़े की बारीक क़सम
  • वर्दी या टोपी की आराएशी झालर
  • बंद
  • गोटा किनारी
  • बैल

सकर्मक क्रिया

  • सूराखों या बकसोओं से गुज़ार कर फीते या रस्सी से बांधना
  • तस्मों को सख़्ती से खींच कर कसना या भींचना
  • गून्धना, बटना
  • मिलाना
  • झालर से मुज़य्यन करना, गोटा किनारी लगाना
  • किसी और मशरूब में शराब की थोड़ी सी मिक़दार मिलाना
  • शराब की चाशनी देना
  • (बोल चाल) मारना या पीटना
  • डाँटना

अकर्मक क्रिया

  • फीते से बंधना या कसा जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lace)

نام

ای-میل

تبصرہ

lace

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone