تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"labile" کے متعقلہ نتائج

labile

لَغْزَنْدَہ

libelee

لبیل

جس کے ہونٹ ہوں

لبھیلے

سدے جو قبض کی وجہ سے پڑ جائیں

لاؤبالی

رک : لا اُبالی جو تصحیح املا ہے.

لبیرے

لبیرا / لبیری (رک) کی جمع ؛ حسبِ ذیل ترکیبات میں مستعمل.

لَبیشَہ

एक रस्सी का फंदा जो लकड़ी में लगा होता है, शरीर घोड़ों के ऊपरवाले होंठ में डालकर उसे घुमाते हैं, जिससे घोड़ा घबड़ाकर शरारत भूल जाता है।

لَبیدَہ

مال و اسباب ، آدمی اور جانور جو سفر میں ساتھ ہوں

لیبَل لَگانا

کسی خصوصیت کا حامل قرار دینا ، کسی قسم یا ذیل میں شمار کرنا ، کسی زُمرے میں شامل کرنا ، ٹھپّہ ثبت کرنا .

لیبَل چَسْپاں ہونا

کسی زُمرے میں شامل ہونا ، کسی گروہ یا جماعت سے نسبت ہونا ، نام دیا جانا .

لیبِل چَسپاں کَرنا

کسی جماعت سے منسوب کرنا ، کسی زُمرے میں شامل کرنا .

لاؤبالی پَن

الھڑپن، بے پروائی، بے باکی، گُستاخی، بے ادبی

لائیے

بھُنے ہوئے جُوار وغیرہ کے دانے، پھٹکری کو بھی بھُوں کر لایا کرتے ہیں، ایک قسم کی کم قیمت، شیرینی جس کو اطفال کھاتے ہیں

لَبی

گنے کا اُبلا ہوا رس یا شیرہ، جس سے گڑ شکر وغیرہ بناتے ہیں، راب

لَیلَہ

لیل، رات، ایک رات، شب

labile کے لیے اردو الفاظ

labile

ˈleɪ.baɪl

labile کے اردو معانی

صفت

  • (حیاتیات) زوال پذیر، تغیر پذیر
  • قابل تغیر
  • رواں
  • لغزنده
  • خاطی (کیمیا، طبیعیات) غیر مستحکم، ناپائیدار
  • (طب) برقی علاج میں ایک طریقہ استعمال سے متعلق، جس میں فعال برقیرے کو زیر عمل حصے کے اوپر پھرایا جاتا ہے

labile के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • (हयातयात) ज़वालपज़ीर, तग़य्युर पज़ीर
  • क़ाबिल तग़य्युर
  • रवां
  • लग़ज़नदे
  • ख़ाती (कीमिया, तबीअयात) ग़ैर मुस्तहकम, नापायदार
  • (तिब्ब) बर्क़ी ईलाज में एक तरीक़ा इस्तिमाल से मुताल्लिक़, जिस में फ़आल बरक़ीरे को ज़ेर अमल हिस्से के ऊपर फिराया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (labile)

نام

ای-میل

تبصرہ

labile

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone