تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَبھیرا" کے متعقلہ نتائج

لَبھیرا

لہسوڑے کی ایک قسم ، لہسوڑا چھوٹا اور لبھیڑا بڑا ہوتا ہے سندھ (بشمول کراچی) میں کچا لبیڑھا بکتا ہے ، لوگ اس کا اچار ڈالتے ہیں (طبی نام سپستاں).

لَبیرا

(کپڑے وغیرہ کا) چیتھڑا ، دھجّی.

لَکھیرا

وہ شخص جو لاکھ کا یا لاکھ چڑھانے کا کام کرتا ہے، لکھریا

لبھیڑا

۔(ھ) مذکر۔ بسوڑا۔

لَہبیرا

رک : لیبرا ، ایک پھل.

لَبیری

(کپڑا وغیرہ) پھٹا ہوا ، چیتھڑے ، چاک چاک (واحد جمع دونوں مستعمل).

لبیرے

لبیرا / لبیری (رک) کی جمع ؛ حسبِ ذیل ترکیبات میں مستعمل.

لَہْبَری

لہبر، بڑا طوطا

لَبیر

کپڑے وغیرہ میں پھٹنے کا نشان ، شگاف ، لمبی دھجّی ، لمبا چیتھڑا ، لبیر.

لَبیرے لَگانا

(کپڑا وغیرہ) پھاڑ کر کے دھجی دھجی یا چیتھڑے چیتھڑے کر دینا

لَبیرے اُڑانا

(کپڑا وغیرہ) پھاڑ ، کر / کے دھجّی دھجّی یا چیتھڑے چیتھڑے کر دینا.

لَبیری کَپْڑے ، پَھٹا ہُوا ٹاٹ ، جَنَم نَہ دیکھا بورِیا سَپنے میں آئی کھاٹ

کوئی نہایت مفلسی کی حالت میں محلوں کے خواب دیکھے تو کہتے ہیں.

لبیرے لَگْنا

(لبیرے / لبیریان یا لبیریں لگانا (رک) کا لازم.

لَہْبَر

لمبی اور ڈھیلی پوشاک، لبادہ، چوغہ، جُبَّہ

لَیبَر

لعابِ دہن جس میں چیپ ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں لَبھیرا کے معانیدیکھیے

لَبھیرا

labheraa•लभेरा

  • Roman
  • Urdu

لَبھیرا کے اردو معانی

  • لہسوڑے کی ایک قسم ، لہسوڑا چھوٹا اور لبھیڑا بڑا ہوتا ہے سندھ (بشمول کراچی) میں کچا لبیڑھا بکتا ہے ، لوگ اس کا اچار ڈالتے ہیں (طبی نام سپستاں).

Urdu meaning of labheraa

  • Roman
  • Urdu

  • lahso.De kii ek qism, lahso.Daa chhoTaa aur labhii.Daa ba.Daa hotaa hai sindh (bishmol karaachii) me.n kachchaa labii.Dhaa biktaa hai, log is ka achaar Daalte hai.n (tibbii naam sapastaan)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَبھیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَبھیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone