تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"label" کے متعقلہ نتائج

label

نِشان

لبیل

جس کے ہونٹ ہوں

libel

اِلْزام

لیبَل لَگانا

کسی خصوصیت کا حامل قرار دینا ، کسی قسم یا ذیل میں شمار کرنا ، کسی زُمرے میں شامل کرنا ، ٹھپّہ ثبت کرنا .

لیبَل چَسْپاں ہونا

کسی زُمرے میں شامل ہونا ، کسی گروہ یا جماعت سے نسبت ہونا ، نام دیا جانا .

لیبِل چَسپاں کَرنا

کسی جماعت سے منسوب کرنا ، کسی زُمرے میں شامل کرنا .

لَبیں

دونوں ہونٹ، جیسے لبیں بند ہونا

لاؤبالی

رک : لا اُبالی جو تصحیح املا ہے.

لبھیلے

سدے جو قبض کی وجہ سے پڑ جائیں

لَبَّہ

تالو.

لَبیر

کپڑے وغیرہ میں پھٹنے کا نشان ، شگاف ، لمبی دھجّی ، لمبا چیتھڑا ، لبیر.

labellum

(نَباتِيات) لَبِ خَرطُوم

labeler

labeller

لاؤبالی پَن

الھڑپن، بے پروائی، بے باکی، گُستاخی، بے ادبی

label کے لیے اردو الفاظ

label

ˈleɪ.bəl

label کے اردو معانی

اسم

  • چٹ
  • پرچی
  • طبلقی
  • لیبل
  • نشان
  • کاغذ یا کسی اور مطبوعہ مواد کی پرچی جو کسی چیز پر اس کے مالک، مشمولات یا نوعیت کے اظہار کے لیے لگائی جاتی ہے
  • لفظ یا فقرہ جو اشخاص یا خیالات کے اظہار یا شناخت کے لیے استعمال کیا جائے
  • ٹریڈ مارک/ تجارتی نشان یا برانڈ
  • (فن تعمیر) چھجا یا کگر جو دروازوں یا کھڑکیوں پر بنی ہوتی ہے
  • (نقابت) ڈھال کی چوٹی پر آر پار بنایا ہوا نقش جو سب سے بڑے بیٹے کی نشاندہی کرتا ہے

فعل متعدی

  • پرچی یا چٹ لگانا یا چسپاں کرنا
  • شناخت کرنا، ظاہر کرنا یا پرچی کے ذریعے نامزد کرنا
  • طبقہ بندی کرنا
  • نام ونشان لکھ کر چپکانا
  • لیبل لگانا
  • چٹ لگانا
  • نشان لگانا
  • نام دینا

label के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चिट
  • पर्ची
  • तबलक़ी
  • लेबल
  • निशान
  • काग़ज़ या किसी और मतबूआ मवाद की पर्ची जो किसी चीज़ पर इस के मालिक, मशमूलात या नौईयत के इज़हार के लिए लगाई जाती है
  • लफ़्ज़ या फ़िक़रा जो अश्ख़ास या ख़्यालात के इज़हार या शनाख़्त के लिए इस्तिमाल किया जाये
  • ट्रेड मार्क/ तिजारती निशान या ब्रांड
  • (फ़न तामीर) छज्जा या कगर जो दरवाज़ों या खिड़कियों पर बनी होती है
  • (नक़ाबत) ढाल की चोटी पर आर पार बनाया हुआ नक़्श जो सब से बड़े बेटे की निशानदेही करता है

सकर्मक क्रिया

  • पर्ची या चिट लगाना या चस्पाँ करना
  • शनाख़्त करना, ज़ाहिर करना या पर्ची के ज़रीये नामज़द करना
  • तबक़ा बंदी करना
  • नामोनिशान लिख कर चिपकाना
  • लेबल लगाना
  • चिट लगाना
  • निशान लगाना
  • नाम देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (label)

نام

ای-میل

تبصرہ

label

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone