تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لازُوَرْد" کے متعقلہ نتائج

لازُوَرْد

رک : لاجورد ، ایک پتھر .

لاژُوَرْد

رک: لاجورد

لَاجَوَرْد

فیروزے کی قسم کا مگر اس سے زیادہ عمدہ، مور کی گردن کے رنگ کے مشابہ جوہردار پتّھر، سنہری نقطوں والا زیادہ قیمتی اور پسندیدہ سمجھا جاتا ہے اسے پیس کر تصاویر وغیرہ اور دواؤں میں بھی استعمال کرتے ہیں

لاہور

ایک مشہور شہر کا نام

لاجْوَرْدی

لاجورد کے رنگ کا، نیلا، نیلگوں، نیلے رنگ والا

لاہَوری

صوبۂ پنجاب کے دارالخلافہ لاہور سے منسوب

لاہورَہ

फाँक, क़ाश।

چادَرِ لاجْوَرْد

آسمان

لاجوَرْد شوئی

لاجورد صاف کرنے کا عمل یا پیشہ.

کُرَّۂ لاجَوَرْد

آسمان.

حَجَرِ لاجَوَرْد

ایک قسم کا نیلگوں پتّھر جو بطور دوا استعمال ہوتا ہے.

سَقْفِ لاجْوَرْد

آسمان ۔

مِینائے لاجوَرد

(کنا یۃ ً) آسمان ۔

مُہرَۂ لاجوَرد

(کنایۃ ً) آسمان

لاجْوَرْدِ مَغْسُول

(طب) دھویا ہوا لاجورد ، نیل ج ودواؤں میں استعمال ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں لازُوَرْد کے معانیدیکھیے

لازُوَرْد

laazuvard•लाज़ुवर्द

دیکھیے: لَاجَوَرْد

  • Roman
  • Urdu

لازُوَرْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : لاجورد ، ایک پتھر .

Urdu meaning of laazuvard

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha laajvard, ek patthar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لازُوَرْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

لازُوَرْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone