تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاؤ لَپیٹ کی باتیں" کے متعقلہ نتائج

لاؤ لَپیٹ کی باتیں

ظاہر داری کی باتیں ، گول مول باتیں.

لاؤ لَپیٹ کی باتیں

۔(عو) ظاہر داری کی باتیں۔ گول گول باتیں۔ صاف صاف کہتی ہوں لاؤ لپیٹ کی باتیں تو مجھے آتی نہیں۔

لَپیٹ کی باتیں

۔چالاکی اور فریبکی باتیں۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں لاؤ لَپیٹ کی باتیں کے معانیدیکھیے

لاؤ لَپیٹ کی باتیں

laav lapeT kii baate.nलाव लपेट की बातें

  • Roman
  • Urdu

لاؤ لَپیٹ کی باتیں کے اردو معانی

  • ظاہر داری کی باتیں ، گول مول باتیں.

Urdu meaning of laav lapeT kii baate.n

  • Roman
  • Urdu

  • zaahirdaarii kii baate.n, gol muul baate.n

English meaning of laav lapeT kii baate.n

  • double meaning talks, hypocritical conversation.

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لاؤ لَپیٹ کی باتیں

ظاہر داری کی باتیں ، گول مول باتیں.

لاؤ لَپیٹ کی باتیں

۔(عو) ظاہر داری کی باتیں۔ گول گول باتیں۔ صاف صاف کہتی ہوں لاؤ لپیٹ کی باتیں تو مجھے آتی نہیں۔

لَپیٹ کی باتیں

۔چالاکی اور فریبکی باتیں۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاؤ لَپیٹ کی باتیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاؤ لَپیٹ کی باتیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone