تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لالَچ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

لالَچ کَرْنا

طمع کرنا ، حرص کرنا.

لال کَرْنا

مالا مال کر دینا ، خوش کر دینا ، نہال کر دینا .

لالَہ کَرنا

پیار و محبت کے الفاظ سے بولنا ، خوش اخلاقی اور نرمی سے بات چیت کرنا ، عزت کے الفاظ سے مخاطب کرنا.

لالَہ زار کَرْنا

سرخ کرنا ، سرخ رو کرنا.

آنکھیں لال کَرْنا

غصہ کرنا، ناراض ہونا

آنکھ لال کَرْنا

غصے کی نظر سے دیکھنا، آنکھ سرخ کرنا، غضب ناک ہونا، خفا ہونا، خشمگیں ہونا، غصہ ہونا

دِیدے لال کَرْنا

غصہ کرنا

لُوچ لاچ کَرْنا

نن٘گا کرنا، برہنہ کرنا، کپڑے اُتار لینا

لال پِیلی آنکھیں کَرْنا

غصّے کی نگاہ سے دیکھنا ، بہت خفا ہونا ، غصے میں بھرنا .

لَیت و لَعَلَّ کَرْنا

ٹال مٹول کرنا، آج کل کرنا

طَمانچوں سے مُنہ لال کَرْنا

تھپّڑ مار کر منہ سُرخ کرنا ؛ بناوٹ سے سرخروئی ظاہر کرنا.

طَمانچے سے مُنہ لال کَرْنا

تھپّڑ مار کر منہ سُرخ کرنا ؛ بناوٹ سے سرخروئی ظاہر کرنا.

لالَہ بَھیّا کَرنا

show affection, address with respect, flatter

ہاتھ لال کَرنا

(قتل کا) الزام لینا ؛ قتل کرنا ، کسی کے خون سے ہاتھ سرخ کرنا ۔

مُنہ لال کَرنا

تھپڑ وغیرہ مار کے چہرے کو سرخ کرنا، منہ پیٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لالَچ کَرْنا کے معانیدیکھیے

لالَچ کَرْنا

laalach karnaa•लालच करना

محاورہ

مادہ: لالَچ

  • Roman
  • Urdu

لالَچ کَرْنا کے اردو معانی

  • طمع کرنا ، حرص کرنا.

Urdu meaning of laalach karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tumh karnaa, hirs karnaa

English meaning of laalach karnaa

  • to be greedy (of or after), to covet, to practise avarice, to be avaricious

लालच करना के हिंदी अर्थ

  • लोभ करना, हिर्स करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لالَچ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لالَچ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone